1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جیو و جنگ کا پاک فوج وISI کیخلاف پراپیگنڈے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست

Discussion in 'کالم اور تبصرے' started by نعیم, Apr 24, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    جیو اورجنگ نے حامد میر پر حملے کے بعد پاکستان کی سلامتی کی ضامن آئی ایس آئی پر بے بنیاد الزامات عائد کیے،درخواستگزارمبشر لقمان

    لاہور: افواج پاکستان اورآئی ایس آئی کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر جیو اور جنگ گروپ کا لائسنس منسوخ کرنے اور ان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواست دائر کردی گئی۔

    مبشر لقمان کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جیو اورجنگ نے حامد میر پر حملے کے بعد پاکستان کی سلامتی کی ضامن آئی ایس آئی پر بے بنیاد الزامات عائد کیے جبکہ ابھی تک حامد میر پر حملے کی نہ تو ایف آئی آر درج کی گئی اور نہ ہی اسکی تفتیش ہوئی بغیر ثبوت آئی ایس آئی جیسے حساس ادارے کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے سے دنیا بھر میں ملک کی بدنامی ہوئی۔ جیواورجنگ گروپ نے بین الاقوامی سازش کے تحت آئی ایس آئی کو بدنام کیا جو غداری کے زمرے میں آتا ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لوگ افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔دیر آید درست آید۔ پوری امید ہے کہ جیو گروپ بند ہو جائے گا اور ایک وطن دشمن ادارے کا خاتمہ ہو جائے گا۔یہ پاکستان کو بچانے میں ایک قدم ہو گا ۔ایسے اور بھی
    ادارے ہیں جن کے خلاف بھی کاروائی کرنے کی ضرورت ہے
     
    نعیم likes this.

Share This Page