1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جہلم میں‌عرفان شاہ مشہدی پر پابندی

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by Admin, Oct 29, 2010.

  1. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلام
    ضلعی انتظامیہ نے معروف بریلوی عالم دین عرفان شاہ کے جہم میں قیام و داخلہ پر پابندی لگا دی

    [​IMG]
    خدا حافظ
     
  2. وصی
    Offline

    وصی ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2008
    Messages:
    46
    Likes Received:
    2
    جواب: جہلم میں‌عرفان شاہ مشہدی پر پابندی

    ابن آدم صاحب ۔ بصد معذرت پہلے تو میں نے جہلم کو جہنم پڑھ لیا اور حیرت زدہ رہ گیا کہ بھلا ایسے فضول مولانا کے جہنم میں قیام و داخلہ پر پابندی کیوں ۔:confused:

    دوسری بات یہ کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے ملک اس وقت اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے، خونخواردشمن ہر طرف سے تیز دانت اور تیز پنجوں سے تیار بیٹھا ہے اور یہ ناسمجھ مولوی حضرات ایک دوسری کی لات کشی میں مصروف ہیں۔ علامہ نے سچ فرمایا تھا

    دین کافر ، فکر و تدبیرو جہاد
    دینِ ملاّ ۔ فی سبیل اللہ فساد​
     

Share This Page