1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جہاں میں رحمتِ حق کا ہے جلوہ گنبدِ خضریٰ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از الف لام میم, ‏23 مئی 2006۔

  1. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جہاں میں رحمتِ حق کا ہے جلوہ گنبد

    <center>
    جہاں میں رحمتِ حق کا ہے جلوہ گنبدِ خضریٰ
    غمِ دنیا کے ماروں کا سہارا گنبدِ خضریٰ

    کسی سے حالِ دل اپنا کہوں، یہ ہو نہیں سکتا
    مرے درد و الم کا ہے مدارا گنبدِ خضریٰ

    تری قسمت پہ قرباں دوجہاں کی رونقیں طیبہ
    بٹے رحمت یہاں اور تو نے پایا گنبدِ خضریٰ

    مجھے جنت کے نظاروں کی خواہش ہو تو کیونکر ہو
    کہ جنت سے بھی بڑھ کے میں نے پایا گنبدِ خضریٰ

    تجھے انوار بڑھ کر رحمتیں سینے لگائیں گی
    کہ ٹھہرایا ہے تو نے اب وسیلہ گنبدِ خضریٰ

    (انوار المصطفی ہمدمی)
    <center>
     
  2. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کسی سے حالِ دل اپنا کہوں، ؟

    جہاں میں رحمتِ حق کا ہے جلوہ گنبدِ خضریٰ
    غمِ دنیا کے ماروں کا سہارا گنبدِ خضریٰ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں