1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو آنکھوں سے لگائی جائے گی مٹی مدینے کی ۔۔۔ آغا سروش

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 اکتوبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو آنکھوں سے لگائی جائے گی مٹی مدینے کی
    تو جلوے عرش کے دکھلائے گی مٹی مدینے کی

    مدینے کی زمیں پر صاحب معراج آتے ہیں
    یہی سے آسماں کہلائے گی مٹی مدینے کی

    یہ ہے شہر مدینہ یاں ادب سے سر کے بل چلئیے
    نہیں تو پاؤں میں آ جائے گی مٹی مدینے کی

    یہاں کیا کام ہاتھوں کا یہاں کیا ذکر دامن کا
    کہ پلکوں سے اٹھائی جائے گی مٹی مدینے کی

    وہاں کیا آسکے گی ایسی سرسبزی وہ شادابی
    بھلا جنت کہاں سے لائے گی مٹی مدینے کی

    جدا ہوتی نہیں ابن علی کے پائے اطہر سے
    زمین کربلا تک جائے گی مٹی مدینے کی

    وہ انساں جو نہ حاصل کر سکے عرفاں محمدﷺ کا
    اسے ہرگز نہیں اپنائے گی مٹی مدینے کی

    بھلا مجھ کو زمین ہند کب تک روک سکتی ہے
    سروش اک دن مدینے جائے گی مٹی مدینے کی
    ٭٭٭
    شاخ گل ... آغا سروش
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں