1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جوتے والے صدرزرداری

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by مجیب منصور, Aug 17, 2010.

  1. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    صدر زرداری صاحب کا میں نے بھی جوتوں سے استقبال کچھ اس طرح کیا ہے
    آپ بھی اپنے صدر کو خراج تحسین پیش کریں نا

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جوتے والے صدرزرداری

    واقعی جوتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: جوتے والے صدرزرداری

    کیا فقط ایک انسان 16 کڑور سے زیادہ طاقتور ھے یا وہ ھے ہی بزدلوں اور کاہلوں کا حکمران؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اتنے بے بس کیوں ھیں لوگ کہ محض ایسی باتوں سے خوش ہو رھے ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  4. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جوتے والے صدرزرداری

    لاتوں کے سرتاج جوتوں کے صدر زندہ باد
     
  5. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جوتے والے صدرزرداری

    آپ خود دیکھیں ہما رے محترم صدر صاحب اتنے برے ہیں کہ جوتا بھی انہیں لگنے سے پہلے سوچتا ہے
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جوتے والے صدرزرداری

    ہمارے صدر صاحب کو جوتا مارنا تو جوتے کی توہین ہے ناں ;)
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جوتے والے صدرزرداری

    ایک صورت میں توہین نہیں ہو گی۔۔۔۔ اگر کسی توہین نامی خاتون کا جوتا اتار کر مارا جائے
     
  8. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جوتے والے صدرزرداری

    یہ نام تو مشکل ہے



    شاہین کا کر لیں
     

Share This Page