1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. ذوالقرنین کاش
    Offline

    ذوالقرنین کاش ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2008
    Messages:
    383
    Likes Received:
    3
    سب سے پہلے تو میں تمام ممبران سے گزارش کروں گا کہ وہ جواب ضرور دیں
    جناب ایڈمن صاحب میں آپ سے گزارش اور تجویز دیتا ہوں کہ ہماری اردو میں ایک چیٹ روم بھی لگائیں تاکہ ہم جو
    ممبر آن لائن ہوتے ہیں وہ آئن لائن چیٹ کرسکیں اردو زبان میں کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ ہمیں ایک اور آسانی ملے اس سائٹ میں
    آپ کے جواب کا منتظر خادم
    سید ذوالقرنین کاش :salam:
     
  2. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    چیٹ‌روم سے تو جواب ہی دیدیں :khudahafiz:
     
  3. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال سے چیٹ روم ایک اضافی خوبی ہے۔۔ مجھے چیٹنگ میں کوئی خاص دلچسبی نہیں۔۔ لیکن جن کو ہے وہ اس فورم کو جوائین کریں گے۔۔ شاید اس سے ممبز میں اضافہ ہو۔۔ باقی منتظمین بہتر سمجھتے ہیں۔۔
     
  4. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا جواب آپ کو منتظمین ہی احسن انداز میں دے سکتے ہیں
     
  5. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    اس راز کو اک مردِ فرنگی نے کیا فاش
    ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے
    جمہوریت وہ طرزِ حکومت ہے کہ جس میں
    بندوں کو گِنا کرتے ہیں تولا نہیں‌کرتے

    ہمارا اپنا تو کوئی خاص رجحان نہیں چیٹنگ کی طرف، مگر منتظمین چاہیں تو ووٹنگ کے ذریعے جمہور کی رائے جان کر غور کر سکتے ہیں۔
     

Share This Page