1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنسی صفحات اب آپکے بچوں سے دور

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از قیس الانصاری, ‏16 اپریل 2009۔

  1. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    الحمدللہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    اما بعد
    اردو زبان چونکہ ھمیں بہت ہی پیاری لگتی ہے اس لئے اسے بولنے والے پھیلانے والے اور اس کی ترویج وتوسیع کیلئے دن رات ان تھک محنت کرنے والے ہماری اردو پیاری اردو کی انتظامیہ اور مشارکین حضرات کیلئے ایک نایاب تحفہ
    انٹریٹ کے استعمال کے دوران "خود"کو اور اپنے ننھے منے بچوں کو جنسی اور فحش ویب سائیٹ سے دور رکھنے والے اس پروگرام کو آج میں آپ سے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ انتظامیہ سے امید ہے کہ اسے عام کرنے کیلئے متعلقہ اقدامات اٹھایا ۔۔۔
    وما علینا الا البلاغ۔۔۔۔۔

    اس کی کلید بھی رکھی جاسکتی ہے ۔ اگر ڈر ہو تو گڈ مڈ پاسورڈ ڈالدیں تاکہ آپ بھی محفوظ رھیں۔

    نیچے دئے گئے پتے سے پروگرام اتارئیے:


    http://www.radiance.m6.net/setup-en.exe


    پروگرام سے متعلق مکمل معلومات یہاں دستیاب ہیں:
    http://www.radiance.m6.net/oldindex.html
    چونکہ یہ پروگرام
    www.alboraq.info
    سے منقول ہے اس لئے حوالہ دینا ضروری سمجھا گیا ۔۔ البراق عراقی مزاحمت کاروں کی جدوجہد پر مشتمل ہے ۔۔۔ عربی اور انگریزی میں مواد مرئی اور سمعی دستیاب ہیں۔۔۔۔
    والسلام
    محب خیر
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم قیس بھائی ۔
    اتنی مفید شئیرنگ کے لیے شکریہ ۔
    جزاک اللہ
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ قیس جی اس شئیرنگ کے لئے خوش رہیں آباد رہیں
     
  4. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی اور خوشی
    السلام علیکم
    پیغام خوانی اور جواب ارسال کرنے کا انتہائی شکریہ۔
    والسلام
    قیس الانصاری
     
  5. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اس سوفٹ وئیر کو کسی نے استعمال کیا ہے ابھی تک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں