1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنرل ایرر

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عثمان حیدر, ‏17 نومبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    السلام علیکم
    مجھے آج یہ مسلہ آرہا ھے بار بار اس کا کیا حل ھے کوئی بتا سکتا ھے کیا
    [​IMG]
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    میرے پاس بھی کبھی کبھار یہ ایرر آتا ہے۔ البتہ پیج ریفریش کرنے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔

    دریاب بھائی حاضر ہوں :yes:

    :flor:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    میرے پاس بھی آ رہا ھے مگر میں نے تو شکایت نہیں کی :soch: :soch: :soch:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    مقصد شکائیت کرنا نہیں، فورم کی بہتری کےلئے غلطی کی اصلاح کرنا ہے :suno:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اچھا جناب مجھے لگا آپ شکائتیں کر رھے ھو :201:
     
  6. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم

    اس ایرور error کے حل کے لیے کوشش جاری ہے ۔

    والسلام
     
  7. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم

    یہ ایرور فِکس کر دیا گیا ہے

    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں