1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنت کی تلاش

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از عاطف چوہدری, ‏30 نومبر 2008۔

  1. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اعوذ باللہ من الشطین الرجیم
    اے اللہ میں تجھ سے شیطان کے شر سے پناہ مانگتا ہون آمین
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    شروع اللہ کے نام سے
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    کچھ دنوں سے سوچ رہا تھا کہ کچھ لکھوں ایسا لکھوں جس سے لوگوں کو کچھ فاہدہ ھاصل ہو
    کیونکہ میں نے جب سے جنت والا سٹٹم اپنایا ہے سب کچھ فٹ فاہن ہو رہا ہے
    دنیا مین جنگیں ہو رہی تھی اور مین ایوین پریشان ہو رہا تھا،نیوز پیپر پڑھ کر بھی دکھ ہوتا تھا ،کبھی دکھ ہوتا اپنے آپ پر کہ جو میں چاہتا ہون ابھی تک نیہن بنا بزنس مین مطلب اپنی زندگی سے مطمین نہیں تھا پھر سوچتے سوچتے ایک سوچ میرے دماغ میں آٰہی،،وہ سوچ نیچے لکھنے والا ہون
    اس کا فاہدہ یہ ہوا کہ مجھے بہت سکون مل گیا ایسا لگا کہ جو میں چاہتا تھا مجھے مل گیا،

    ،،،،،،
    پچھلے تین مہنوں سے ھالات زندگی نے بہت کچھ سکھا دیا کیونکہ میری مالی پوزیشن بہت ڈان ہو چکی تھی،جب مالی پوزیشن کمزور ہو تو معاشرتی طور پر بندا ایوین ہی کمزور ہو جاتا ہے ،برداری کے طنز وغیرہ وغیرہ
    جب ھالات برے ہوں تو انسان سوچتا رہتا ہے سو مین بھی سوچتا رہا کہ کیسے نکلوں ان ھالات سے اللہ کو مجھ پر رھیم کیوں نہیں آتا آگے تھوڑی پریشانیاں ہین جو مزید پریشانیاں دے رہا ہے
    ایک رات سویا تھا کہ سوچ آہی کہ رب نے تمیں دنیا میں بھیجا اس لیے کہ تم ھالات سے لڑو
    دعا کرتے رہتے ہو مگر اپنے آپ سے لڑتے نہیں اگر اپنے آپ سے لڑو گے توکامیاب ہو
    اگلے دن میں اٹھا تو میری جیب میں کچھ نہیں تھا لیکن میں فرض کر لیا میرے جیب میں سو یورو ہین،
    پھر جو کوہی ملتا مین پورے کوفنڈنٹ سے ملتا ہنس کر ملتا اسکو آفر کرتا کہ چلو کہیں بیٹھین مطلب کہنے کا کہ پیسہ نہیں بھی تھا تب بھی اپنے آپ کو مضبوط بنانے کی کوشش کرتا رہا
    تین دنوں بعد اللہ کی کرنی ایسی ہوہی کہ میرا روکا ہوا پیسہ بھی آ‌گیا،
    جو نہ آنے کی امید تھی مایوسی تھی ،،،سب کچھ فٹ فاہن ہو گیا ،
    ،،،،،،،،
    میں ہر کام میں دل لگانے لگا چاہے چھوٹے چھوٹے کام جس سے مجھے قاہلی ہوتی بہت کوشی سے کرنے لگا کیونکہ میرے اندر ایک کنفڈنٹ آ گیا اعتماد آ گیا کہ پیسون سے انسان کی عزت نیہں بلکہ اپنی زبان اور عمل سے عزت ہے،

    اپنے عزیزوں سے رشتہ داروں سے پہلے مین بات کرتے ہوے ہجکتا تھا کہ کوہی پیسہ نہ مانگ لے وغیرہ وغیرہ لیکن اللہ کا شکر ہے پیسہ نہیں بھی ہے لیکن اب مجھے کوہی پریشانی نہیں
    ،،،،،،،،،،،،،،
    مجھے یہ دنیا جنت لگنے لگی پھر میرے دماغ‌میں آیا کچھ دن پہلے کہ،،،،،،،موجودہ ھالات کے مدنظر جو انڈیا ممبی کریش اور پاکستان کے درمیان بگرٹی ہویہ صورت ھال
    کہ جو انسان دنیا کو جنت نہیں بنایے اوپر جنت کیسے ملے گی
    ہم انسانوں کا مشن ہے اللہ کی دی ہوہی زندگی مین جنت بنانا اس دنیا کو جنت بنانا
    نبی کریم صلم نے عملی طریقہ سے اس جزیرہ عرب کو جنت بنایا تھا
    سو اب ہماری ذمہ داری ہے اس دنیا کو جنت بناہیں تبھی اوپر جنت ملے گی،
    چھوٹی مثال عورتون کے لے لیجے
    کہ اچھی عورت گھر کو جنت اور بری عورت جہنم بنا دیتی ہے
    سیم ویسے مردون کی ذمہ داری ہے کہ اپنے ملنے جلنے والون کو ھوصلہ(اچھی بات کرنا بھی صدقہ جاریہ ہے) اور ہو سکے تو مالی مدد کرنی چاہے رشتہ دار کی دنیا کو جنت بنانا اپنی جنت بنانا ہے،
    (سوری مجھے ڈر ہی لگتا رہتا ہے کہ کسی کو میری کوہی بات بری نہ لگ جایے میں ایسی فلاسفیاں اس وجہ سے لکھتا ہون کہ میں اس وقت بہت مطمین ہون ،میرے ہر کام مین اللہ کی رضا سب سے پہلے ہوتی ہے میں نہین دیکھتا میرے سامنے والا انسان برے کریکڑ کا مالک ہے مجھ سے جھوٹ بول رہا ہےمیں صڑف رب کو دیکھتا ہون اور مدد کرتا ہون،)
    اللہ پاک مجھے اور آپ کو علم عطا فرمایے آمین
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    واہ عاطف چوہدری بھائی ۔
    آپ نے بہت اچھے طریقے سے اپنی اندرونی کیفیت بیان کی۔
    بہت خوب۔ ماشاءاللہ
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف صاحب ویل ڈن :hands:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عاطف بھائی آپ نہ بھی کہتے تو ایک ایک لفظ خود ہی بول کے اپنے سچا ہونے کی گواہی دے رہا ہے۔ وہی اللہ ہے جو ہمارے دلوں میں ایسی کیفیات پیدا کرتا ہے اور وہی ہمیں آزمانے کو یہی کیفیت چھین بھی لیتا ہے۔ اس کی نظر کرم ہوتی ہے تو دل انتہائی غمزدہ حالات میں بھی شادمان رہتا ہے اور اگر ہماری کوتاہیوں سے اس کی نظر کرم سے ہم محروم ہوں تو دنیا بھر کی خوشیاں ہمارے دل کو خوش نہیں کر سکتیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کے دل میں اپنے نور سے ایسے ہی اجالا کیئے رکھے آمین ثم آمین! :happy:
     
  5. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ مسز مرزا جی اور سیم ٹؤ یو،،،،
    دیگر بھاہیوں کا بھی شکریہ
    اللہ تعالی باہر نہیں ہمارے اندر موجود ہیں،،،
    اللہ نے اپنی یاد کو ایک سٹٹم کے تھت مھفوظ کر دیا ہے ہمارے اندر
    اب ہم کو جب پرابلم ہو گی ہم اس یاد کو (نور)کو آواز دین لے گیے
    پھر وہ بات ہو گی جو نبی کریم صلم نے اپنے دادا کے سامنے کہی تھی
    اگر آپ میرے ایک ہاتھ مین سورج دوسرے ہاتھ میں چاند رکھ دو تو مین باز نہیں آون گا
    میرے لیے صرف اللہ کافی ہے،

    اللہ تعالی مجھے اور آپ کو اپنے علم سے منور فرمایے آمین
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین! :happy:
     
  7. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    [align=justify:2h2hir8b]السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ،
    اللہ تعالی آپ کی اور سب مسلمانوں کی ہر مشکل دور فرمائے اور اپنی رحمت اور برکت والے معاملات فرمائے ، :dilphool:
    ماشا اللہ عاطف بھائی ، اچھی باتیں کرنے کی اچھی کوشش ہے ، بھائی ،کسی وقت اچھا ہوتا ہے کہ اچھی اور سچی بات بھی الفاظ کے نامُناسب چناو کی وجہ سے دُنیا اور آخرت کے نقصان کا سبب بن جاتا ہے ،
    جب میں چھوٹا تھا تو میرے ڈیڈی رحمہ اللہ مجھے ایک مثال کے ذریعے سمجھایا کرتے تھے کہ ’’’’’ بھائی الفاظ کی تاثیر کو یوں سمجھیے کہ اگر آپ کسی سے کہیں کہ میں آپ کے والد محترم سے ملا تھا ، تو جوابا وہ آپ کا احترام کرے گا ، اُس کے دل میں آپ کے لیے احترام رہے گا ، اور اگر آپ کسی سے کہیں ، میں تُمہاری ماں کے خاوند سے ملا تھا ، تو وہ کوئی کڑوی کسیلی سنائے گا یا کم از کم اُس کے دل میں آپ کے لیے غُصہ ضرور رہے گا ، اور اگر آپ کسی سے کہیں کہ ، میں تُمہاری ماں کے خصم سے ملا تھا ، تو اس بات کا نتیجہ گالی گلوچ یا یاتھا پائی بھی ہو سکتا ہے ، بات وہی ہے ، الفاظ کی تبدیلی اُس کی تاثیر بدل دے گی ،اور نتیجہ بالکل مختلف ہو جائے گا """
    عاطف بھائی ، یہ تو معاملہ عام دُنیاوی گفتگو کا ہوتا ہے ، اور اگر کوئی بات دین اور آخرت سے متعلق ہو ، اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین اور احکامات سے متعلق ہو تو بہت ہی زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے
    جنت کی حیقیت اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی طرف سے بہت وضاحت سے بیان ہے ،
    آپ کی یہ بات تو درست ہے کہ یہاں اس دُنیا کے اعمال کے ذریعے جنت کا حصول ہو گا ، لیکن میرے محترم بھائی ، جنت ایک الگ اور جدا مخلوق ہے جسے اکیلے اور حقیقی خالق اللہ نے بنایا ، اور کوئی کہیں جنت نہیں بنا سکتا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے جزیرہ عرب کی ہی نہیں ساری دُنیا کو جنت کا راستہ دکھایا ، سمجھایا ، اُسے حاصل کرنے کے طریقے بتائے ، جنت بنائی نہیں ،
    پیارے بھائی ، فلسفیانہ انداز میں گر گفتگو کرنا مطلوب ہو تو بھی یہ خیال ضرور رکھا کیجیے کہ وہ فلسفہ حقائق ربانی و فرمودات الہی کی خلاف ورزی نہ کرتا ہو ،
    اب میں بات روکتا ہوں کہیں پھر آپ کو """ لمبا لیکچر """ نہ لگنے لگے :khudahafiz:
    امید ہے اپنے اس بھائی کی ان گذارشات پر آپ برا نہیں منائیں گے ، :yes:
    کبھی وقت ملے تو مندرجہ ذیل ربط پر موجود مواد کا مطالعہ فرمایے گا ،
    viewtopic.php?f=9&t=4923
    اور ان شا اللہ ایک مضمون """ جنت کی ضمانت """ بھی ارسال کروں گا ، اُس کا بھی مطالعہ فرمایے گا ، اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ، ہمارے ظاہر و باطن کی اصلاح فرمائے ، و السلام علیکم۔[/align:2h2hir8b]
     
  8. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عادل بہت شکریہ بتانے اچھی باتوں کا
    ،،،،،،،،
    زبان کا استمھال کب کر رہا ہون پیارے میں تو دل کا استمھال کر رہا ہون
    اگر آپ میرے آمنے سامنے ہوتے تو آپ کو زبان کا استمال کر کے دکھا دیتا فل ھال آپ میرے ہاتھوں کو پڑھو
    اسکو میری زبان مت سمجھو میرے دل کی بات سمجھو
    دل سے دل کو راہ ہوتی ہے
    اپنے دل کا راستہ کھولو پھر میرے دل میں جھانک سکوں گے کہ میں کیا ہوں کیسا ہوں مسلمان ہوں عیساہی ہوں امتی ہوں
    منکر ہوں کافر ہوں وغیرہ وغیرہ
    الھمداللہ رب کاینات نے اپنے نبی کریم صلم کی زبان مین مجھے علم عطا فرمایا ہے
    میں نبی کریم صلم کا امتی ہوں اور جو نبی کریم صلم صھابہ کرام کو ٹرینگ کی وہ ٹرینگ اللہ میری کر رہا ہے
    بس آپ سمجھ نہیں رہے ہو میرے دل کو کہ ٣#

    Dil or zeban ,,,,,,,,,,,ki languge ,,,,,,,Dirfrent hay brother,,,

    ab tum diside kero k ,,,,,,,tumary kon se languge hay.

    God belss you,,,Amen
     

اس صفحے کو مشتہر کریں