1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جمیل نوری نستعلیق ریلیز!

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by arifkarim, Jul 25, 2009.

  1. arifkarim
    Offline

    arifkarim ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2009
    Messages:
    11
    Likes Received:
    11
  2. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عارف لیکن یہ ورژن تو پرانا ہوچکاہے اور ہے ماشاء اللہ زبردست
    اور میں اس کا تعارف اسی فورم پر پہلے بھی کرواچکاہوں
    بہرحال دوبارہ متعارف کروانے کا شکریہ
     
  3. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عارف لیکن یہ ورژن تو پرانا ہوچکاہے اور ہے ماشاء اللہ زبردست
    اور میں اس کا تعارف اسی فورم پر پہلے بھی کرواچکاہوں
    بہرحال دوبارہ متعارف کروانے کا شکریہ
     
  4. چیٹرcheater
    Offline

    چیٹرcheater ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2007
    Messages:
    147
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایسا لنک ہے جو ریزیوم کی سہولت رکھتا ہو؟
     
  5. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    چیٹر بھائی آپ کو یہاں سے مدد مل سکتی ہے
     
  6. چیٹرcheater
    Offline

    چیٹرcheater ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2007
    Messages:
    147
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس کے لیے یہ درد سر بھی پال کر دیکھتے ہیں۔
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: چیٹر بھائی ۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ :hasna:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ عارف جی
     
  9. چیٹرcheater
    Offline

    چیٹرcheater ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2007
    Messages:
    147
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آن لائین شیرنگ ہے مجھے کیا فائدہ۔۔۔
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کیوں کیا چیٹر آن لائن شئیرنگ سے فائدہ نہیں‌اٹھا سکتا
     
  11. چیٹرcheater
    Offline

    چیٹرcheater ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2007
    Messages:
    147
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں گھنٹے بعد لائیٹ غائیب ہو جائے۔ وہاں ڈائیل اپ کے ساتھ یہ معرکہ سر انجام دینا ناممکنات میں سے ہے۔
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چیٹر بھائی ۔ یہ جمیل نوری نستعلیق یا مجیب منصور بھائی کا مسئلہ نہیں۔

    بلکہ راجہ پرویز اشرف کا مسئلہ ہے۔
     

Share This Page