1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جمشید دستی کا میاں نواز شریف سے ان کی نشست پر جاکر مصافحہ

Discussion in 'خبریں' started by آصف احمد بھٹی, Jun 4, 2013.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    اسلام آباد (اے پی پی) مظفر گڑھ سے آزاد حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے جمشید دستی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف سے ان کی نشست پر جا کر مصافحہ کیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانے اور رول آف ممبرز پر دستخط کرنے کے بعد اپنی نشست پر واپس جا کر بیٹھنے سے قبل جمشید دستی میاں نوازشریف کی نشست پر گئے۔ میاں نوازشریف اپنی نشست سے اٹھ کرا ن سے ملے اور انہیں مبارکباد دی۔​
     

Share This Page