1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جلے ہوئے سالن کی بو ختم کرنے کا طریقہ

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از نیلو, ‏26 اپریل 2009۔

  1. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جلے ہوئے سالن کی بو ختم کرنے کا طریقہ

    سالن تھوڑا سا بھی جل جائے تو پورے سالن میں جلنے کی ناگوار بو آ جاتی ہے ِ

    اگر کبھی ایسا ہو تو جس دیگچی میں سالن جلا تھا اس میں سے نکال کر صاف دیگچی میں ڈالیں اور پھر سالن کی مقدار کی مناسبت سے تھوڑا سا دودھ ڈال لیں۔
    ناگوار بو ختم ہوجائے گی ۔
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نیلو جی شیئرنگ کا شکریہ :flor:
     
  3. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    امید ہے اب آپکا یہ مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔

    شکریہ کے لیے شکریہ ۔ :hpy:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مسئلہ کیا ہے جو حل ہو جائے گا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نیلوفر صاحبہ ۔ میں‌آپ کو داد اور شکریہ تو بول دوں۔
    اگر جواب میں مجھے حسن رضا بھائی کی طرح چوکے نہ ماریں تو۔ :212:
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    آپ کو میری طرح نہیں سمجھ آئے گی بے باک جی اس گفتگو کی ، چلیں شاعری کی لڑی میں ، میں بھی آتی ہوں وہاں
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :soch: یہ میں پہلی بار سن رہی ہوں۔ چلو اب کبھی سالن جلا تو ٹرائی کر کے دیکھوں گی :hasna:
     
  9. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی آپی ! ضروری ٹرائی کریں
    میرا تو آزمودہ نسخہ ہے۔ :suno:
     
  10. اصغر سعید
    آف لائن

    اصغر سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏18 دسمبر 2009
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جلے ہوئے سالن کی بو ختم کرنے کا طریقہ

    کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہا ں چیز ھے کیا لوح قلم تیر ےہیں
     
  11. اصغر سعید
    آف لائن

    اصغر سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏18 دسمبر 2009
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جلے ہوئے سالن کی بو ختم کرنے کا طریقہ

    مخمدﷺمیرے سب کچھ ہیں
     
  12. اصغر سعید
    آف لائن

    اصغر سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏18 دسمبر 2009
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جلے ہوئے سالن کی بو ختم کرنے کا طریقہ

    محمدﷺاور اں کی ال پر میرا سب کچھ قرباں
     
  13. اصغر سعید
    آف لائن

    اصغر سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏18 دسمبر 2009
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جلے ہوئے سالن کی بو ختم کرنے کا طریقہ

    سالن جل جاے تو نیا پکا لیں کوہی پرابلم نہیں اللہ اور پیسے دے گا
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلے ہوئے سالن کی بو ختم کرنے کا طریقہ

    جزاک اللہ اچھی باتیں کی
     
  15. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلے ہوئے سالن کی بو ختم کرنے کا طریقہ

    مفید مشورہ کے لیے بہت بہت بہت بہت شکریہ
    خدا اپ کی عمر دراز کرے بچہ۔:a180::
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلے ہوئے سالن کی بو ختم کرنے کا طریقہ

    مفید شیئرنگ کے لیے شکریہ نیلو جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں