1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جلوہ خدا

Discussion in 'اردو شاعری' started by مونا, Sep 3, 2011.

  1. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    Joined:
    Jul 4, 2010
    Messages:
    115
    Likes Received:
    1
    جلوہ خدا

    جلوہ خدا
    آزمائشوں ،مشکلوں میں مدد کرے خدا
    زندگی کی ڈور کو پکڑے رکھے خدا
    جو پات ہے یا کھو دیتا ہے کوئی خوشی
    کرے صبر تو پھر بھی دیتا ہے خدا
    کھبی ہسنا ،کبھی رو دینا ،پانا یا کھو دینا
    یہ زندگی کے رنگ ہے جو دیتا ہے خدا
    اطاعت کرو اگر تم اس کے نبی کی
    تو زندگی سنوار دیتا ہے خدا
    صبرو شکر ،قناعت کرو اگر تم لوگ
    تو محشر میں تم نے پا لینا ہے جلوہ خدا
     

Share This Page