1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جلال الدین نے قومی باؤلنگ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست دے دی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏23 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جلال الدین نے قومی باؤلنگ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست دے دی
    [​IMG]

    سابق فاسٹ باؤلر جلال الدین نے قومی باؤلنگ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست دیدی۔ واضح رہے کہ انہوں نے لیول چار کورس کر رکھا ہے
    لاہور (سپورٹس رپورٹر) سابق فاسٹ باؤلر جلال الدین نے قومی باؤلنگ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست دیدی۔ واضح رہے کہ انہوں نے لیول چار کورس کر رکھا ہے اور کوالیفائیڈ کوچ ہیں ۔ انہیں پاکستان کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں پہلی ہیٹرک کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں