1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جعلی یا اشتہار باز صارفین

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏18 اکتوبر 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    منتظمین نے پہلے ہی نوٹ کر لیا ہو گا پھر بھی نشاندہی کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ ہماری اردو پر کچھ اشتہار باز صارفین (inviters) ہیں ان کا کچھ نہ کچھ سدباب ہونا چاہیے۔ مثال کے طور پر Sens777 نامی صارف۔
    میرا مشورہ ہے کہ ایسے صارفین کو پابند(Ban) کیا جائے۔

    دیگر صارفین بھی اگر اشتہاربازوں کی نشاندھی کریں تو منتظمین کو سہولت رہے گی۔
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جی ایک اور اشتہار باز مل گیا۔۔۔۔ Hairstyle نام کا صارف جس نے صرف ایک پیغام دیا ہے۔
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    واصف بھائی یہ آپ نے بہت اچھا کیا کہ ان کی نشاندہی کے لئے ایک لڑی کھول دی۔ میں نے پہلے بھی کافی جعلی صارفین کو ختم کیا ہے۔ ہر دوسرے دن ایک آدھ نیا آن ٹپکتا ہے۔ میں آج ذرا ان کی خبر لیتا ہوں۔

    رمضان المبارک کی وجہ سے مصروفیات اتنی بڑھ گئی ہیں کہ سر کھجانے کی فرصت نہیں مل رہی۔ ان شاء اللہ عید کے بعد پھر سے ہماری اردو کی رونقوں میں آپ کا ساتھ دوں گا۔ بہت بہت شکریہ
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    AMERICAN
    BigBlogger
    nursingschool
    pilhealthwm
    TheBest-Host
    casino357
    وغیرہ اب تک ممبر بن چکے ہیں ان کی طرف بھی توجہ کی جائے
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    واقعی ایسے صارفین کو فورا بین کر دینا چاہیے ۔۔۔۔

    اور اکثر اوقات ایسے صارفین جو اردو فورم میں‌کسی عجیب و غریب نام سے آتے ہیں‌ان کا مقصد اپنی ویب کی مشہوری ہوتا ہے اور ویب بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    خوش رہیں
     
  6. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اگر ان سب کو بین کردیا جائے تو یہ بہت اچھی بات ہوگی
     
  7. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ان مشینی صارفین (spamers) پر خصوصی نظر رکھی جا رہی ہے۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میرے آنے سے پہلے ہی مسئلہ حل ہو چکا :eek:

    ہم خوش ہوئے۔ :)
     
  9. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوش نہ ہو آپ پر بھی نظر ہے۔۔
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ! اللہ! ایک تو میں ان اشتہار بازاں کے پیغامات پر نظر رکھوں اور انہیں‌بروقت ختم کروں‌اور یہ الزام بھی سُننے کو ملے کہ مجھ پر بھی نظر ہے۔ کوئی بات نہیں‌ بچو! اللہ سب دیکھ رہا ہے۔ :cry:
     
  11. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کے پیغامات بھی تو مشینی رفتار سے بڑھ رہے ہیں نظر تو ہونی چاہئے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اچھی بات ہے نا۔۔۔ آپ تقلید کریں عبدالجبار صاحب کی
     
  13. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    عبدالجبار سلیمی چوک کے صارفین میں سب سے بڑھ کر ہیں۔ ان کے پیغامات کی تعداد پر نہ جائیں۔ معنویت پر غور کریں۔ بامعنی اور پرمغز پیغامات کی کثرت کسی بھی چوپال کو چار چاند لگا دیتی ہے۔ اللہ انہیں استقامت دے۔
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام و علیکم!

    ہما جی!‌ کہاں غائب رہتی ہیں آپ؟ مانا کہ بہت مصروفیت سہی لیکن کبھی کبھار یوں ہی ہماری حوصلہ افزائی کے لئے سہی، وقت نکالتی رہا کریں۔ :)
     
  15. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اٰمین
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لیں‌جی ایک اور حضرت تشریف لے آئے ہیں۔۔۔
    paypaltog
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واصف بھائی! کوشش ہوتی ہے کہ اِن جعلی اشتہار بازوں کو جلد از جلد مدون کیا جائے۔ لیکن کبھی تھوڑی تاخیر ہو جاتی۔ خیر اطلاع دینے کا شکریہ!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں