1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جعلی عامل اور نجومیوں

Discussion in 'متفرقات' started by محمد علی ملتانی, Jul 24, 2008.

  1. محمد علی ملتانی
    Offline

    محمد علی ملتانی مہمان

    میں اپنے تمام بہن بھائیوں کو دعوت دیتا ھوں کہ وہ میرے اس مشن میں میرا ساتھ دیں، اور اپنے دوستوں، عزیز و اقارب، اپنے گھر والوں، تمام لوگوں کو یہ سمجھائیں کہ مشکل چاہے کہوئی بھی ہو ہمیں صرف اللہ ہی سے مدد طلب کرنی چاہئیے۔ یہ عامل نجومی کون لوگ ہیں، یہ بھی ہماری طرح عام انسان ہیں۔ یہ صرف اپنے دماغ کا ستعمال کرتے ہیں اور معصوم لوگوں سے ان کی پریشانیوں کے حل کا بھاری معاوضہ لیتے ہیں۔ ہمیں لوگوں کو ان مگر مچھوں سے بچانا ہوگا۔
     
  2. عاطف چوہدری
    Offline

    عاطف چوہدری ممبر

    Joined:
    Jul 17, 2008
    Messages:
    305
    Likes Received:
    0
    جی میں اپ کے ساتھ ہوں باتوں میں
     
  3. فرخ
    Offline

    فرخ یک از خاصان

    Joined:
    Jul 12, 2008
    Messages:
    262
    Likes Received:
    0
    السلام وعلیکم
    محمد علی ملتانی،میں‌ بالکل آپ سے متفق ہوں۔
    جزاک اللہ خیراً و کثیراً

    ویسے ایک سوال ذھن میں آیا، سوچا پوچھتا ہی چلوں:
    یہ تھریڈ جعلی عاملوں اورنجومیوں کے متعلق ہے۔ اصلی عاملوں اورنجومیوں کے متعلق کیا خیال ہے؟
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے تو ان سے ووٹ‌لینے ہیں :201:
     
  5. عاطف چوہدری
    Offline

    عاطف چوہدری ممبر

    Joined:
    Jul 17, 2008
    Messages:
    305
    Likes Received:
    0
    :201:
    ھارون پاہی رہن دو
    ھاھاھا
    میری سیاست کو بھی داغدار نہ کرو میں مطلبی نہیں ہوں جو وؤٹوں کے لیے بھاہیوں کو دکھ دون

    اصلی نجومی وغیرہ بھی جھوٹ ہے اوپر والے پاہی

    ایسی چیزین اسلام میں ھرام ہین
    ہم ایک مسلمان ہین

    :suno:
     
  6. عاطف چوہدری
    Offline

    عاطف چوہدری ممبر

    Joined:
    Jul 17, 2008
    Messages:
    305
    Likes Received:
    0
  7. خلیل
    Offline

    خلیل ممبر

    Joined:
    Aug 20, 2008
    Messages:
    40
    Likes Received:
    0
    ویسے بھائی میں بھی تھوڑا سا جادو جانتا ہوں
     
  8. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور میں تجھے اچھی طرح جانتا ہوں :yes:
     

Share This Page