1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جس دل نے کہا سبحان اللہ ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏14 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس دل نے کہا سبحان اللہ
    پایا وہ ضیا سبحان اللہ
    قرآن ہمیں بتلاتا ہے
    میٹھی ہے صدا سبحان اللہ
    خورشید,قمر اور تارے سب
    دیتے ہیں صدا سبحان اللہ
    معمول ہے اہلِ ایماں کا
    بس صبح و مسا سبحان اللہ
    بخشی ہے خدا نی ہی ہم کو
    یہ صاف ہوا سبحان اللہ
    ہر کام دعا کی برکت سے
    آسان ہوا سبحان اللہ
    رحمان خدا کی ہستی ہے
    خالق بھی خدا سبحان اللہ
    جب نام خدا کا لیتے ہیں
    آتا ہے مزا سبحان اللہ
    آیات خدا کی ہر جانب
    پھیلی ہیں بجا سبحان اللہ
    فرعون ترا زندہ لاشہ
    عبرت کی ہے جا سبحان اللہ
    ہو کاش بلال اہنے لب پر
    بس ایک صدا سبحان اللہ
    ----
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں