1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جس دل میں محبت نہیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏7 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    جس دل میں محبت نہیں
    اس دل میں وسعت نہیں

    جس دل میں چاہت نہیں
    اس دل میں مفاہمت نہیں

    جس دل میں حمیت نہیں
    اس دل میں بصیرت نہیں

    جس دل میں غیرت نہیں
    اس دل میں شرافت نہیں

    جس دل میں ندرت نہیں
    اس دل میں قدرت نہیں

    غوری
    3 اپریل 21
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں