1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جسمانی کسرت کے بعد دودھ پینے سے وزن کم ہوتا ہے۔ طبی تحقیق

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 جون 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایکسر سائزکے بعد دو دھ پینے سے وزن میں کمی وا قع ہوتی ہے

    مونٹریال…سی ایم ڈی…کینڈا کی ایک یونیورسٹی میں کی گئی حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایکسر سائز کے بعد دو دھ پینے سے وزن میں تیز ی سے کمی ہو تی ہے ۔ تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ ایک گھنٹہ ایکسرسائز کے بعد دو گلاس دودھ پینے سے جسمانی چربی زائل ہوتی ہے اور عضلا ت مضبو ط ہو تے ہیں ۔ تحقیق کے مطا بق خصوصا ً خوا تین کو ایکسر سائز کے بعد دو دھ ضر ور پینا چا ہیے کیو نکہ یہ ان کے جسم کے لیے نہا یت فا ئدہ مند ثا بت ہو تا ہے۔

    بشکریہ جنگ اخبار ۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جسمانی کسرت کے بعد دودھ پینے سے وزن کم ہوتا ہے۔ طبی تحقیق

    واہ جی واہ میں تو پھر جلد شروع کرلوں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جسمانی کسرت کے بعد دودھ پینے سے وزن کم ہوتا ہے۔ طبی تحقیق

    کسرت یا دودھ ؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جسمانی کسرت کے بعد دودھ پینے سے وزن کم ہوتا ہے۔ طبی تحقیق

    دودھ تو ہر روز پیتا ہوں کثرت کی بات ہورہی ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جسمانی کسرت کے بعد دودھ پینے سے وزن کم ہوتا ہے۔ طبی تحقیق

    ہارون بھائی ۔ کثرت نہیں‌۔ آپ تو پہلے ہی ماشاءاللہ کثرت میں ہیں

    کسرت کرنی ہے۔ س والی
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جسمانی کسرت کے بعد دودھ پینے سے وزن کم ہوتا ہے۔ طبی تحقیق

    یار ایک تو میں‌پڑھے لکھے بندوں‌سے میں‌بہت تنگ ہوں ایویں‌ ہی رعب جھاڑتے رہتے ہیں






    ویسے تصحیح کرنے کا شکریہ اور دیکھا بڑا بھائی ہونے کا فائدہ غلطی ہوتے ہوئے بھی ڈانٹ‌ لیتا ہے :a172:
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: جسمانی کسرت کے بعد دودھ پینے سے وزن کم ہوتا ہے۔ طبی تحقیق

    :computer:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں