1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جدید ٹیکنالوجی درختوں کیلئے مضر

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by ملک بلال, Jan 8, 2011.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مختلف تحقیقات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ موبائل فون اور الیکٹرانک آلات کی لہریں انسانی صحت کے لیے نقصا ن دہ ہیں۔ جبکہ ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ جدید ٹیکنالوجیز درختوں اور پودو ں کو بھی نقصان پہنچا رہی ہیں ۔ ہالینڈ میں کی جا نے والی اس تحقیق کے مطابق Wi Fi راوٹر سے نکلنے والی شعاعیں جب درختوں سے ٹکراتی ہیں تو پتے سوکھ جاتے ہیں ۔جس سے در خت کی نشوونما متاثر ہوتی ہے ۔تحقیق سے یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ زرعی علاقوں میں Wi-Fi آلا ت کی تنصیب سے فصلو ں کی پیداوار بھی متاثر ہو نے کا خدشہ ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جدید ٹیکنالوجی درختوں کیلئے مضر

    پاکستانیوں کو تو فون پر گپیں لگانے کے علاوہ تو اور کوئی کام ہی نہیں ہے اب کیا ہوگا
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page