1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب کبھی تذکرۂ شہرِ پیمبرﷺ لکھنا ۔۔ فرحت حسین خوشدل

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب کبھی تذکرۂ شہرِ پیمبرﷺ لکھنا
    قریۂ ِ جاں پہ جو اترا ہو وہ منظر لکھنا

    ان کو الفاظ و معانی کا سمندر لکھنا
    نعت کہنی ہو تو پہلے پسِ منظر لکھنا

    نقشِ پا احمدِ مرسل کا میسر ہو اگر
    ان کے ہر نقش کو تم میل کا پتھر لکھنا

    ان کے آنے سے جہاں نور سے معمور ہوا
    ان کے احسان کا تم تذکرہ کھل کر لکھنا

    ہو چکے حج کا فریضہ جو ادا تو مولیٰ
    میں مواجہ کے قریں پہنچوں مقدّر لکھنا

    حمد لکھنی ہے تمہیں حبّ خدا میں خوشدلؔ
    نعت لکھنی ہو تو پھر خوب سنبھل کر لکھنا
    ٭٭٭
    فرحت حسین خوشدل ۔۔۔ آئینۂ عقیدت
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں