1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب حسن تھا انکا جلوا نما انوار کا عالم کیا ہوگا

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جب حسن تھا انکا جلوا نما انوار کا عالم کیا ہوگا
    ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے دیدار کا عالم کیا ہوگا

    جس وقت تھے خدمت میں ان کے ابوبکر و عمر و عثمان و علی
    اس وقت رسول اکرم کے دربار کا عالم کیا ہوگا

    چاہے تو اشاروں سے اپنی کایا ہی پلٹ دیں دنیا کی
    یہ شان ہے خدمت گاروں کی کے سردار کا عالم کیا ہوگا

    جب شمالی رسالت روشن ہو کیوں کرنا جلے پروانہ دل
    جب رشک مسیحا آجائے بیمار کا عالم کیا ہوگا

    عرب کے ذروں پر انوار کی بارش ہوتی ہے
    اے نجم نہ جانے طیبہ کے گلزار کا عالم کیا ہوگا​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں