1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جاں میں جلوۂ یارؐ رہتا ہے ۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Aug 26, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جاں میں جلوۂ یارؐ رہتا ہے
    دِل مرا پُر بہار رہتا ہے

    مرے قلب و نظر میں نور افشاں
    حُسن کا تاج دارؐ رہتا ہے

    دھیان میں جب ہو وہ رُخِ زیبا
    دِل پہ کب اختیار رہتا ہے

    عمرؓ بھی، آپﷺ ہی کے پہلو میں
    آپﷺ کا یارِ غارؓ رہتا ہے

    آپﷺ سے خلق اور خالق کا
    رابطہ اُستوار رہتا ہے

    غم کے مارو! چلو مدینہ چلیں
    واں نبیﷺ غم گسار رہتا ہے

    آپﷺ کے عاشقوں میں دیوانہ
    اِک ظفرؔ دِل فگار رہتا ہے
    ٭٭٭
    خزینۂ حمد و نعت ﷺ ۔۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page