1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جان شمس الضحی' سیدہ فاطمہ ۔۔ عبدالغنی تائب

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏25 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جان شمس الضحی' سیدہ فاطمہ
    آن بدر الدجی' سیدہ فاطمہ

    آپ کی شان و عظمت کا نوری بیاں
    در کلام خدا سیدہ فاطمہ

    خوب آیہء تطہیر میں ہے رقم
    با خدا با حیا سیدہ فاطمہ

    بضغت منی جس کو کہیں مصطفی'
    باپ کی ہر رضا سیدہ فاطمہ

    خلد فردوس کی ملکہء عالیہ
    طیبہ طاہرہ سیدہ فاطمہ

    ہر فضیلت ہے شایان شان آپ کے
    جامع ہر ثنا سیدہ فاطمہ

    وارث گلشن مصطفی' و علی
    بانوئے ھل اتی' سیدہ فاطمہ

    والدہ ماجدہء حسین و حسن
    زینب مرتضی' سیدہ فاطمہ

    راز دار علوم نبوت ، فقط
    بنت خیر الوری' سیدہ فاطمہ

    آپ کا ہے خطاب آپ کا ہے لقب
    ساجدہ زاہدہ سیدہ فاطمہ

    فقر نان جویں، شکر حق الیقیں
    کوہ صبر و رضا سیدہ فاطمہ

    فہم و ادراک سے ہے وراء الورا
    آپ کا مرتبہ سیدہ فاطمہ

    آل اطہر کا ہے ایک ادنی' گدا
    تائب بے نوا سیدہ فاطمہ
    -----
    عبدالغنی تائب
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جان شمس الضحی' سیدہ فاطمہ
    آن بدر الدجی' سیدہ فاطمہ
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی شان و عظمت کا نوری بیاں
    در کلام خدا سیدہ فاطمہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خوب آیہء تطہیر میں ہے رقم
    با خدا با حیا سیدہ فاطمہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بضغت منی جس کو کہیں مصطفی'
    باپ کی ہر رضا سیدہ فاطمہ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خلد فردوس کی ملکہء عالیہ
    طیبہ طاہرہ سیدہ فاطمہ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر فضیلت ہے شایان شان آپ کے
    جامع ہر ثنا سیدہ فاطمہ

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وارث گلشن مصطفی' و علی
    بانوئے ھل اتی' سیدہ فاطمہ

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    والدہ ماجدہء حسین و حسن
    زینب مرتضی' سیدہ فاطمہ

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    راز دار علوم نبوت ، فقط
    بنت خیر الوری' سیدہ فاطمہ

     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا ہے خطاب آپ کا ہے لقب
    ساجدہ زاہدہ سیدہ فاطمہ

     
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فقر نان جویں، شکر حق الیقیں
    کوہ صبر و رضا سیدہ فاطمہ

     
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فہم و ادراک سے ہے وراء الورا
    آپ کا مرتبہ سیدہ فاطمہ

     
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آل اطہر کا ہے ایک ادنی' گدا
    تائب بے نوا سیدہ فاطمہ

     

اس صفحے کو مشتہر کریں