1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانی بیئر اسٹو انگلش ٹیم سے ڈراپ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏25 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جانی بیئر اسٹو انگلش ٹیم سے ڈراپ
    [​IMG]
    لندن (اسپورٹس ڈیسک) انگلش وکٹ کیپر بیٹسمین جانی بیئر اسٹو کو نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ڈراپ کردیاگیا ہے ۔ ڈوم سیبلے ، زیک کرالی ، ثاقب محمود اور میٹ پارکنسن کو پہلی مرتبہ اسکواڈ میں طلب کیاگیا ہے ۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں