1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانتے ہیں کچھ آپ کے بارے میں۔ایک منفرد انداز میں!!!

Discussion in 'گپ شپ' started by دُعا, Apr 7, 2016.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    اس زیادتی کی ابتداء سب سے پہلے آپ نے کی۔میں نے تو پھر 2 دن صبر کیا۔:p
    اب جواب دیں تاکہ میں باقیوں سے بھی لے سکوں۔:chp::rolleyes:
     
    ابو تیمور likes this.
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    پہلے میرے پورے سوال کا جواب دیں:soch:
    پھر بات آگے چلے گی :(
     
    دُعا likes this.
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    تیمور بھائی:(
    جواب دیں تنگ نہیں کریں۔میں نے فورا جواب دے دیئےتھے:(
     
    ابو تیمور likes this.
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    آپ نے مجھے تو جواب دیا ہی نہیں دعا جیo_O
    جلدی سے میری مدد کریں ورنہ پھر سٹرائیک ہو جائے گی اور پیپر ملتوی ہو جائے گا:D
    کیونکہ اگر مدد کے بغیر پیپر حل کیا تو یقیناََ فیل ہوجاؤں گی پلیزہیلپ می:(
     
    دُعا likes this.
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    میں نے آپ کو ملتوی کردینا ہے اگر پیپر ملتوی کرنے کی بات کی تو:oops:
    آپ کو اندازہ نہیں بڑی سخت ٹیچر ہوں:p:D
     
    ابو تیمور likes this.
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    ہائے او ربا
    ہم نے تو سنا تھا کہ خواتین بچوں کے لئے اچھی ٹیچر ثابت ہوتی ہیں:rolleyes:
    مگر یہاں کی ٹیچر نے تو آنکھیں سر پر رکھ لی ہیں۔ کچھ دید لحاظ ہی نہیں کر رہیں:eek:
    اب کیا کریں؟:soch:
    ٹیچر جی کچھ وقت تو دے دیں، پیپر کی تیاری کرنے کا !:(
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ابوتیمور بھائی گھر کے بدلے بلکہ "انتقام" ہماری اردو والوں سے لیتے ہیں :chp:
     
    ابو تیمور likes this.
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اب سے زیادہ اور کیا بڑا ہونا ہے؟ کسی سومو پہلوان کا ریکارڈ بریک کرنا ہے یا ھارون رشید بھائی کا ؟ wnd
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لو جی ابوتیمور بھائی نے اپنی کامیابیوں کا راز افشا کر ہی دیا :87:
     
    دُعا and غوری like this.
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    1۔ جب میں چھوٹا تو بڑا ہوکر جلدی " ابو" بننا چاہتا تھا :wsp:
    2۔ دنیا کو آخرت پر کبھی ترجیح مت دینا ۔
    3۔ بچپن سے ابھی تک کے سفر میں کئی دوست ہیں اور آج بھی ہیں اور سب اچھے ہیں۔
    اور پھر میں خود بھی اپنا اچھا دوست ہوں ۔
    لیکن شادی کے بعد سے میری بیگم اچھی دوست ہیں۔ :wsp:
    4۔ مدینہ المنورہ اور زیورخ
     
    ابو تیمور and دُعا like this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    دُعا بہنا ۔ یہ تیمور نہیں ابو تیمور ہیں ۔ یعنی تیمور کے ابو ہیں ۔ 8)
     
    ابو تیمور and دُعا like this.
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    انسان کا عمر کے لحاظ سے بڑا ہونا بھی کوئی بڑا ہونا ہے۔ یہ تو صرف اللہ تعالی کے اختیار میں ہے اور ہم اس بارے میں بے بس ہیں۔ ہاں البتہ عقل و شعور کے لحاظ سے بڑا ہونا بہت معنی خیز ہے۔ میں اسی بڑے ہونے کا ذکر کررہا ہوں۔
     
    نعیم and دُعا like this.
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر آپ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگیایا نہیں"ابو" والا:wsp:
    واہ۔پہلے بھائی ہیں جنہوں نے اپنی "بیگم صاحبہ" کا نام لے کر خوش کردیا:nty:
    مزے دار جواب:)
     
    نعیم likes this.
  14. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    بالکل:)
     
    غوری likes this.
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    بھائی مجھے پتہ چل گیا تھا ان کا نام "نصر اللہ" ہے مگر تب تک میری تیمور بھائی تیمور بھائی کہنے کی عادت اتنی زیادہ پختہ ہوگئی تھی اب لکھا ہی یہ جاتا ہے۔ ابو تیموربھائی مائنڈ بالکل نہیں کرتے ہوں گے۔ہے نا:)
     
    Last edited: Apr 14, 2016
    نعیم and ابو تیمور like this.
  16. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    اب آپ کا follow کرنے کا ارادہ تو نہیں:87:
     
    نعیم and ابو تیمور like this.
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    دعا کے لئے چند سوال:

    1. دعا کی قبولیت کے لئے کون سا وقت زیادہ مناسب ہے؟
    2. دعا کے لئے براہ راست طریقہ مناسب ہے یا کوئی دیگر؟
    3. دعا کی درخواست ماؤں سے کیوں نہیں کی جاتی؟
    4. دعا اگر باپ کرے تو زیادہ اثر رکھے گی یا ماں کی دعا؟
    5. دعاگو کی دعا زیادہ افضل ہے یا خود انسان کی دعا؟
     
    دُعا likes this.
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    آپ کی کلاس میں رہے تو ضرور کریں گے:D
     
    نعیم likes this.
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    لیکن یہ تو بتائیں کہ وہ مخبر کون تھا جس نے اصل نام بتایا:eek:
     
    دُعا likes this.
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    کہتے ہیں کہ نقل کے لئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔:ida:
    اور ویسے میں نے عربی والے نقل (ٹرانسپورٹ) کی بات کی تھی:chp:
     
    نعیم likes this.
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    آپ کو علم ہے کہ پنجاب میں کون سا قانون چل رہا ہے
    کہ خواتین پر ہاتھ اٹھانے والے کو کڑے پہننے پڑیں گے
    روٹی کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے لڑائی ہوئی:eek:
    جس کی وجہ سے ہزاروں روپے کا کڑا پہننا پڑ گیا۔o_O
     
    نعیم likes this.
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    اگرمجھے موقع ملا تو سب سے پہلے میں نے ابو تیمور بھائی سے ہی انٹرویو لینا ہے۔اور اس لیے کیونکہ وہ بھاگتے ہیں(ڈرتے ہیں:p)۔اب نام بتاہی دیا ہے (ٹھیک ہے پینڈو کُڑی پھر میں بھی اپنے سوالوں کی پٹاری کھولوں گا اگر دوسرا پیپر دیا تو میں ڈیلی پیپر لینا شروع کر دوں گا آپ کا)تو آغاز بھی کرتی ہوں اللہ کا نام لے کر۔
    @ابوتیمور بھائی آپ کی خدمت میں میرا پہلا اور آخری پرچہ(پہلا اس لیے کیونکہ آپ کے لیے آخری ہے)

    سوال1: زندگی کو 1 لائن میں ڈیفائن کریں؟
    زندگی وال کلاک میں لگے پنڈولم کی طرح ہے اگر دائیں حرکت کرے تونیکی اور بائیں حرکت کرے تو بدی اور ساکت ہو جائے تو موت
    سوال2: اگر کبھی آپ سنسان راستے میں چلے جائیں بھول کر یا غلطی سے اور آپ کو ڈر ہو کسی خطرے کا تو سب سے پہلے کسے مدد کے لیے پُکاریں گے(اللہ کے بعد۔اللہ کو ہر کوئی پُکارتا ہے) یہاں مراد ہے کس دوست ،رشتہ دار جس پر آپ کو سب سے زیاہ بھروسہ ہو کہ وہ آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔
    اگر اللہ تعالیٰ نے اس صورتحال میں ڈال دیا کہ مشکل وقت میں دنیاوی مدد کی ضرورت پڑے اور وہاں والدین، بہن بھائی اور دوست موجود ہوں تومجھے یقین ہے کہ یہ سب خود ہی میری مدد کرنے کی کوشش کریں گے۔ اور اگر ان کے علم میں میری مشکل نہ ہو تو سب سے پہلے والدہ، پھر بھائی اس کے بعد دوست

    سوال نمبر 3: اگر آپ کو الہ دین کا چراغ مل جائے سب سے پہلے کونسی خواہشات کو پوری کرنا چاہیں گے۔کوئی سی 2
    اگر ایسا ہو تو سب سے پہلے سلیمانی ٹوپی حاصل کرنے کی کوشش ہوگی دوسری عمروعیار کی زنبیل حاضر کرنے کا کہوں گا

    سوال نمبر 4: فیض احمد فیض کا شعر
    بات نیت کی صرف ہے ورنہ،وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں
    بھول جاتے ہیں مت بُرا کہنا،لوگ پُتلے خطا کے ہوتے ہیں
    وہ بظاہر جو کچھ نہیں لگتے،ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں
    وہ ہمارا ہے اس طرح سے فیض،جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں
    سوال نمبر 5: اگر دوبارہ زندگی ملے تو اپنی کونسی خامی کو سب سے پہلے دور کریں گے
    والدہ کے ساتھ زیادہ وقت نہ دے پانے کی خامی کو دور کروں گا
    (ابھی ابتداء ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا:p):khudahafiz:
    خبردار سمسٹر کے ایگزائم بھی تین مہینے بعد ہوتے ہیں، اس لئے سکون سے تین مہینے پیپروں کی تیاری کریں۔ ساتھ میں میری مدد بھی کرتی رہیں تاکہ میں پیپر اچھے سے دے سکوں
     
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ابو تیمور بھائی میرے لکھے میں کیوں تبدیلی کی:(۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جائیں میں نہیں بولتی:oops::(
    زیرو نمبر آپ کے۔
     
    ابو تیمور likes this.
  24. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر


    غوری بھائی جو سوال آپ نے پوچھے ہیں ان کےجواب دوں گی مگر شاید تسلی بخش نا دے سکوں۔
    دعا کی قبولیت کے لئے کون سا وقت زیادہ مناسب ہے؟
    دل سے نکلی ہوئی اور خلوص نیت سے مانگی ہوئی دعا لازمی قبول ہوتی ہے ۔چند لمحے ایسے ہوتے ہیں جن میں رد نہیں ہوتی۔خاص کر تہجد کے وقت،جب جمعے کی پہلی اذان ہو،جب اذان میں حی علی الفلاح کے کلمات پڑھیں تب۔اور جب لفظ اللہ کو دل کی گہرائی سے پکار کر کہا جائے۔(میرے بہت بار آزمائے ہوئے بھی ہیں یہ سب:) )
    دعا کے لئے براہ راست طریقہ مناسب ہے یا کوئی دیگر؟
    براہ راست:)
    دعا کی درخواست ماؤں سے کیوں نہیں کی جاتی؟
    یہ کس نے کہا؟ میں تواپنی ماں سے لازمی کہتی ہوں۔مگر آپ نے کس وے میں پوچھا۔؟
    دعا اگر باپ کرے تو زیادہ اثر رکھے گی یا ماں کی دعا؟
    دونوں کی۔کیونکہ دونوں مخلص رشتے ہیں:)

    دعا گو کی دعا زیادہ افضل ہے یا خود انسان کی؟
    میرا خیال ہے نیک انسان کی۔ مانگ تو دونوں سکتے۔۔
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    چلیں شکر ہے بہت جلدی پیپر چیک ہوگیا میرا:84:
    اور امید ہے کہ آئندہ پیپر لینے کی غلطی سرزد نہیں ہوگی آپ سے:D
    کیونکہ میرے آنے ہی زیرو نمبر یعنی انڈا آنا ہے۔ وہ انڈا جس کے بغیر ناشتہ ہضم نہیں ہوتا۔:nty:
     
    دُعا likes this.
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    بہت خوب۔ پہلے سوال کا جواب تو لاجواب ہے۔۔۔۔۔ شاباش!
     
    دُعا likes this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ایک ایک سوال کرکے نہیں پوچھا جاسکتا ؟
     
    دُعا likes this.
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ھارون رشید بھائی آپ سے ایک ہی سوال پوچھ لیتے ہیں:-

    1۔ گرمیوں میں کونسا میٹھا ذیادہ مزے دار ہوتا ہے اور سردیوں کی بہترین سویٹ ڈش کون سی ہے۔ جبکہ گرمیوں اور سردیوں کے آپ کے پسندیدہ میٹھے مشروب کون سے ہیں؟
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    گرمیوں میں آم اور دودھ سوڈھا ملتا رہے تو کیا ہی بات ہے
    سردیوں میں گاجر کا حلوہ ۔۔ آئے ہائے
    سکنجبین اور چائے
     
  30. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    پہلے مرحلے میں چھ پوچھے تھے تو آپ نے کہا تھا کہ پانچ پوچھنے تھے ، اس لیے میں نے اس بار چار پوچھ کے ایقویشن کو بیلنس کردیا ہے ۔
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.

Share This Page