1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ثنا میر اورنداڈار بنگلہ دیش اور انگلینڈ کیخلاف عمدہ پرفارمنس کیلئے پر عزم

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏25 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ثنا میر اورنداڈار بنگلہ دیش اور انگلینڈ کیخلاف عمدہ پرفارمنس کیلئے پر عزم
    [​IMG]
    پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ثنا میر اور ندا ڈار نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم بنگلہ دیش اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں عمدہ پرفارمنس کی بھر پور کوشش کرے گی ۔
    ایبٹ آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ثنا میر اور ندا ڈار نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم بنگلہ دیش اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں عمدہ پرفارمنس کی بھر پور کوشش کرے گی ۔ تربیتی کیمپ میں تمام کھلاڑی بھر پورمحنت کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مصروف ہیں ۔ گزشتہ روز ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہائی پرفارمنس کیمپ میں کھیل کے تمام شعبوں خصوصاً فزیکل فٹنس ،بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پر توجہ دی جا رہی ہے ۔ ٹیم مینجمنٹ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کی خامیاں دور کر رہی ہے جبکہ اس مرتبہ زیادہ پریکٹس میچز کرائے جا رہے ہیں ۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں