1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تین سابقےیا لاحقے لکھیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏15 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جاگیر دار
    دل دار
    راز دار
    -------
    روز
     
  2. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    روز گار
    روز مرہ
    روز نامہ
    --------------
    شکن
     
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ شکن
    عہدشکن
    توپ شکن

    ان
     
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ان پڑھ
    ان گنت
    انمٹ
    -----------
    شعار
     
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کفایت شعار
    وفاشعار
    خوش شعار

    جاں
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جاں نثار
    جاں پر سوز
    جاں بلب
    ---

    آمد
     
  7. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    در آمد
    بر آمد
    کار آمد
    -----------
    ذی
     
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ذی احترام
    ذی وقار
    ذی شان

    وارwar
     
  9. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    سزا وار
    قسط وار
    شاہ وار
    -------------
    آزار
     
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    دل آزار
    جاں آزار
    کم آزار
    Dar۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دار
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل دار
    وضع دار
    آئینہ دار
    ------
    سوار
     
  12. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ سوار
    گھڑ سوار
    برق سوار
    -------------
    گداز
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل گداز
    جاں گداز
    طبیعت گداز
    ---------

    رساں
     
  14. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    خبر رساں
    سراغ رساں
    خیر رساں
    ---------------
    شکستہ (بطور لاحقہ)
     
  15. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    دل شکستہ
    جاں شکستہ
    پرشکستہ

    ریز
     
  16. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    عرق ریز
    سجدہ ریز
    رنگ ریز
    ------------
    خیز
     
  17. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    تعجب خیز
    لرزہ خیز
    صبح خیز(میرامن دہلوی کی باغ وبہار میں نظر سے گزرا)
    نورد
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    راہ نورد
    صحرا نورد
    بیاباں نورد
    ----

    باد
     
  19. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ باد
    پائندہ باد
    خیرباد

    با
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    با ادب
    با اختیار
    با وقار
    -------

    دار
     
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    زمیں دار
    جاگیردار
    امانت دار،ایمان دار

    فرما
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چارہ فرما
    کار فرما
    رقص فرما
    -----
    دین
     
  23. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسا لفظ ہے جو نا سابقہ ہے اور نا لاحقہ، دین پہ زیر لگے گی تو پھر وہ سابقہ نہیں رہے گا جیسے دینِ محمدی، برائے مہربانی کوئی اور سابقہ یا لاحقہ عنایت فرمائیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    علم دین
    بے دین
    نوردین
    فروغ دین
    خیر دین

    کیا یہ سب غلط ہیں؟
     
  25. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پرانا سبق دھرائے دیتے ہیں:
    ہم سب کو سابقہ لاحقہ کو اچھی طرح سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔سابقہ لاحقہ کسی بھی لفظ کا ایسا اضافی حصہ ہوتا ہے جو متعدد الفاظ کے ساتھ اسی طور پر اسی مفہوم میں آئے۔ سابقہ لاحقہ کے بغیر بھی لفظ کا اپنا ذاتی مفہوم ہوتا ہے جیسے محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ نے لفظ سرہانہ استعمال کیا تو یہ ایک مکمل لفظ ہے جس کا اپنا مفہوم و معنی ہے اس لفظ میں ہانہ کوئی بامعنی لفظ نہیں اس لیے اس میں سر بطور سابقہ ہرگز استعمال نہیں ہوا۔
    سابقہ میں زیر کا استعمال بھی نہیں ہو سکتا کیونکہ زیر کے استعمال سے وہ مرکب اضافی کہلائے گا جیسے کہ اوپر اسی صفحہ میں کلام ، مقدس ،اصحاب اور قائد کے الفاظ آئےتو یہ بھی سابقے ہرگز نہیں کہلائیں گے۔ نور العین میں بھی نور بطور سابقہ استعمال نہیں ہوا۔ اسی طرح گزشتہ صفحہ میں منش بطور لاحقہ استعمال ہوناتھا ناکہ بطور سابقہ جیسے آزاد منش، شریف منش، قلندر منش وغیرہ۔ اسی طرح حسنِ اخلاق اور روز افزوں بھی میرے خیال میں اس موضوع کے تحت نامناسب الفاظ ہیں۔ اگر میں غلط ہوں تو میری اصلاح فرما دیجیے گا۔ شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں