1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تو شاہ خوباں تو جان جاناں ہے چہرہ ام الکتاب تیرا

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از مناپہلوان, ‏1 جون 2013۔

  1. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تو شاہ خوباں تو جان جاناں ہے چہرہ ام الکتاب تیرا
    نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا

    تو سب سے اول تو سب سے آخر ملا ہے حسنِ دوام تجھ کو
    ہے عمر لاکھوں برس کی تیری مگر ہے تازہ شباب تیرا

    ہے کتنا خُلق عظیم تیرا ہے کتنا لطفِ عمیم تیرا
    ہو ا نہ جاں کے بھی دشمنوں پر شہ دو عالم عتاب تیرا

    ہو مشکِ عنبر یا بوئے جنت نظر میں اُس کی ہے بے حقیقت
    مِلا ہے جس کو مَلا ہے جس نے پسینہ رشک گلاب تیرا

    میں تیرے حسنِ بیاں کے صدقے میں تیری میٹھی زبان کے صدقے
    برنگِ خوشبو دلوں میں اترا ہے کتنا دلکش خطاب تیرا

    خدا کی غیرت نے ڈال رکھے ہیں تجھ پر ستر ہزار پردے
    جہاں میں لاکھوں ہی طور بنتے جو اک بھی اٹھتا حجاب تیرا

    ہے تو بھی صائمؔ عجیب انساں جو خوفِ محشر سے ہے ہر اساں
    ارے تو جن کی ہے نعت پڑھتا وہی تو لیں گے حساب تیرا

    از صائم چشتی
     
  2. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    :03:

    :04:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کی غیرت نے ڈال رکھے ہیں تجھ پر ستر ہزار پردے
    جہاں میں لاکھوں ہی طور بنتے جو اک بھی اٹھتا حجاب تیرا
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں