1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تو جو اللہ کا محبوب ہوا، خوب ہوا

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏18 جون 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    تو جو اللہ کا محبوب ہوا، خوب ہوا
    يا نبی! خوب ہوا، خوب ہوا، خوب ہوا

    شب معراج يہ کہتے تھے فرشتے باہم
    سخنِ طالب و مطلوب ہوا، خوب ہوا

    حشر ميں اُمتِ عاصي کا ٹھکانہ ہي نہ تھا
    بخشوانا تجھے مرغوب ہوا، خوب ہوا

    تھا سبھي پيشِ نظر معرکہء کرب و بلا
    صبر ميں ثانيء ايوب ہوا، خوب ہوا

    داغ ہے روزِ قيامت مري شرم اُس کے ہاتھ
    ميں گناہوں سے جو محجوب ہوا، خوب ہوا

    (داغ دہلوی)
    </center>
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت خوب !
     
  3. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا ہے بہت اچھا ہے !!!

    اچھا ہے بہت اچھا ہے !!!

    حشر ميں اُمتِ عاصي کا ٹھکانہ ہي نہ تھا
    بخشوانا تجھے مرغوب ہوا ، خوب ہوا
     
  4. راجا نعیم
    آف لائن

    راجا نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    داغ ہے روزِ قيامت مري شرم اُس کے ہاتھ
    ميں گناہوں سے جو محجوب ہوا، خوب ہوا
    بہت خوب!
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُن کے جلووں سے مُزیّن دونوں آنکھیں ہیں مِری
    اُن کا خاکہ، اُن کا نقشہ، اُن کی صورت دل میں‌ہے
    اُن کی حسرت، اُن کا ارماں، اُن کی الفت، اُن کا غم
    کیا بتائیں، کیا کہیں، کیا کیا ہمارے دل میں ہے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں