1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تم رحمتِ خدا ہو کرمِ ذوالجلال ہو ۔۔ محمد ہاشم اثؔر چشتم

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏29 جنوری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تم رحمتِ خدا ہو کرمِ ذوالجلال ہو
    صدقے ہوا کمال بھی ایسا کمال ہو

    ثانی تمہارا کوئی نہیں کائنات میں
    کیونکر مثال دوں کے بڑے بے مثال ہو

    رونق تمہارے دم سے ہے عالم میں چار سو
    روشن ہیں جس سے دونوں جہاں وہ جمال ہو

    اعلٰی تمہاری شان ہے سب سے بلند مقام
    تم با صفا ہو اور بڑے خوش خصال ہو

    جب آپ ہیں کریم تو پھر لازمی ہے یہ
    بس آپﷺ ہی کی چشمِ کرم کا سوال ہو

    حاجت روائی جس کی کریں آپ اے حضورﷺ
    پھر کیوں بھلا وہ غمزدہ و خستہ حال ہو

    جو گردشوں کے وار کو پل بھر میں روک لے
    آقاﷺ اثؔر کے سر پہ کرم کی وہ ڈھال ہو
    ----
    محمد ہاشم اثؔر چشتم
    67 واں فی البدیہ طرحی مشاعرہ 17 تا 18 دسمبر 2018
    فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل

     
    Last edited: ‏29 جنوری 2019
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ثانی تمہارا کوئی نہیں کائنات میں
    کیونکر مثال دوں کے بڑے بے مثال ہو
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رونق تمہارے دم سے ہے عالم میں چار سو
    روشن ہیں جس سے دونوں جہاں وہ جمال ہو
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اعلٰی تمہاری شان ہے سب سے بلند مقام
    تم با صفا ہو اور بڑے خوش خصال ہو
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ ہیں کریم تو پھر لازمی ہے یہ
    بس آپﷺ ہی کی چشمِ کرم کا سوال ہو
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حاجت روائی جس کی کریں آپ اے حضورﷺ
    پھر کیوں بھلا وہ غمزدہ و خستہ حال ہو
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    upload_2019-1-30_15-29-37.jpeg
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں