1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏6 جون 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]اہل ایمان کو رمضان کریم کی آمد مبارک[​IMG]
    [​IMG]
    حضرت انس ( رضی اللہ تعالی عنہ ) سے روایت ہے کے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کے سحری کھاؤ کے سحری کھانے میں برکت ہے بخاری ، مسلم ، ترمذی ، نسائی ، ابن - ماجہ .



    [​IMG]

    [​IMG]

    بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے

    پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے

    بخشش پہ آتا ہے جب امت کے گناہوں کو

    تحفے میں گناہ گاروں کو رمضان دیتا ہے


    ماہ صیام کی آمد آمد ہے. یہ رحمتوں، برکتوں اور اللہ پاک کی بےشمار نعمتوں والا مہینہ ہے. یہ مقدس مہینہ ہم سب کو صبر کا درس دیتا ہے کہ کس طرح ہم صبر کرکے اور اپنی نفسانی خواہشات پہ قابو پا کر اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرسکتے ہیں یعنی ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں یہ اللہ پاک کا قرب اور خوشنودی حاصل کرنے کا مہینہ ہے. ویسے تو ہم پورا سال عبادات کرتے ہی ہیں لیکن اس مبارک ماہ میں عبادت کا ثواب کئی گناہ بڑھ جاتا ہے.
    [​IMG]
    چشم بار ہو کہ مہمان آ گیا

    دامن میں الہی تحفہ ذیشان آ گیا

    بخشش بھی، مغفرت بھی،جہنم سے بھی نجات

    دست طلب بڑھاؤ کہ رمضان آ‌گیا

    [​IMG]
    [​IMG]


    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رمضان میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کا کام سمجھ کر روزے رکھے اس کے اگلے گناہ معاف کردئیے جائیں گے۔

    [​IMG]
    اسی مقدس و مبارک مہینے میں ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ قرآن پاک کا نزول ہوا جو کہ رہتی دنیا تک کے مسلمانوں کے لئے سرچشمہ ہدایت ہے. اسی مقدس مہینہ میں ایک رات کو لیلتہ القدر کہا جاتا ہے . جس کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے.

    میری طرف سے تمام اہل اسلام کو اس مقدس و بابرکت ماہ کی آمد بہت بہت مبارک ہو . اور اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اس مقدس و بابرکت مہینے کے صدقے وہ ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور ہمیں ہمیشہ نیکی پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین


    [​IMG]
    وہ سہری کی ٹھنڈک
    وہ افطار کی رونق
    وہ آسمان کا نور
    وہ تاروں کی چمک
    وہ مسجدوں کا سنورنا
    وہ میناروں کا چمکنا
    وہ مسلمانوں کی دھوم
    وہ فرشتوں کا ہجوم
    اسی کا نام تو ہے رمضان


    [​IMG]
    گناہوں کی عادت چھڑا دے یا الہی
    ہمیں نیک انسان بنا دے یا الہی
    جو تجھ کو جو تیرے رب کو پسند ہو
    ہمیں ایسا انسان بنا دے یا الہی


    [​IMG]

    رمضان میں ذکر اللہ کرنے والے کو بخش دیا جاتا ہے اور اس ماہ میں اللہ سے مانگنے والا محروم نہیں رہتا .
    ( شعبہ الا ایمان ، حدیث 3628 )


    سکون ڈھونڈتا پھرتا تھا میں بہاروں میں

    حسین وادیوں میں ، سرمئی نظاروں میں

    میں اس تلاش میں جا پہنچا چاند تاروں میں

    مگر یہ مجھے ملا قرآن کے تیس پاروں میں

    [​IMG]

    اے اللہ . . !

    مجھے تو صرف تیری خوشی چاہیے

    درد کیسا بھی ہو

    بندگی چاہیے

    دنیا کی

    کوئی خواہش

    نہیں

    آخِرَت کی بس

    زندگی چاہیے

    صرف تیرے ہی آگے

    ہاتھ پھیلاؤں

    ایسی مجھے بےبسی

    چاہیے

    تو ہو جائے راضی

    سنور جاؤں

    میں

    میرے مالک تیری رضا کی

    آگہی چاہیے

    میں جھکوں

    اور بس

    جھکا ہی رہوں

    عبادت میں بس

    ایسی عاجزی چاہیے

    میں بھٹک جاؤں

    اگر تو سہارا

    مجھے نا دے

    ایسی مجھے تیری

    رہبری چاہیے

    آمین .

    " جس نے ( روزہ میں ) جھوٹ بولنا اور برے عمل نا چھوڑے تو اللہ تعالی کو کوئی حاجت نہیں کے وہ اپنا کھانا پینا چھوڑے ( صحیح بخاری کتاب اَز صوم : 1903 )

    [​IMG]


    [​IMG]

    اللہ رب العزت ہم سب کو اس ماہ مقدس کے صدقے سے ہدایت کی روشنی سے مالا مال فرمائے۔۔۔آمین
    [​IMG]

    [​IMG]
    اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیام

    آگیا سرچشمہء فضلِ خدا ماہِ صیام

    روح پرور ہے یہ تسبیح و تلاوت کا سماں

    کررہے ہیں سب بقدرِ ظرف اس کا اہتمام

    مسجدیں فضلِ خدا سے مطلعِ انوار ہیں

    پی رہے ہیں اہلِ ایماں بادہء وحدت کا جام

    بارگاہِ رب العزت میں سبھی ہیں سجدہ ریز

    دید کے قابل ہے یہ قانونِ قدرت کا نظام

    طالبِ فضلِ خدا ہیں بچے بوڑھے اور جوان

    بھوکے پیاسے ہیں مگر پھر بھی نہیں ہیں تشنہ کام

    ماہِ رمضاں میں یہ افطار و سحر کا انتظار

    ہے نشاطِ روح کا ساماں برائے خاص و عام

    پیش خیمہ عید کا ہے ماہِ رمضاں اس لئے

    ہو مبارک سب کو برقی اِس کا حُسنِ اختتام
    اللہ عزوجل سے التجا ہے کہ وہ پاکستان میں پھیلی ہوئی بدامنی کو ختم کرکے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنادے.
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہمارے اہل خانہ و ہمارے تمام ساتھیوں کے والدین کو صحت و تندرستی اور ایمان کی طاقت نصیب فرمائے اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں ان کی مغفرت فرمائے اوران کے درجات جنت الفردوس میں بلند فرمائے اور ان کی اولادوں کو نیک بنائے اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے. آمین

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
     
    عبدالمطلب، نعیم، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔ آمین ثم آمین
    ھارون بھائی اور پاکستانی بھائی اور تمام مسلمانوں بہن بھائیوں عزیزوں کو رمضان کریم بہت بہت مبارک ہو۔۔
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    عبدالمطلب، نعیم، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے
    مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آرہا ہے
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    عبدالمطلب، نعیم، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    عبدالمطلب، نعیم، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری طرف سے ہماری اردو پیاری اردو کے تمام دوستوں کو ماہ رمضان بہت بہت مبارک
    دعا ہے کہ اللہ کریم آپ سب کی اس ماہ مقدس میں کی جانے والی تمام عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ( آمین )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
    مخلص انسان
     
    عبدالمطلب، ھارون رشید، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تمام اہلِ ایمان کو رمضان کریم کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں

    [​IMG]

    ان مبارک ساعتوں میں جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں تو اپنے وطن کو اپنی دعاؤں میں لازمی یاد رکھیں۔
    اللہ کریم آپ سب کو تازندگی شاد آباد رکھے۔
    آمین

     
    عبدالمطلب, ھارون رشید, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    rmz.jpg
     
    پاکستانی55، عبدالمطلب اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کو مبارک ہو اور میرے لیے خصوصی دعا کی اپیل بھی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کو مکمل شفاہ اور صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
     
    ملک بلال اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    جذاک اللہ خیراً کثیرا
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    عقرب کی طرف سے بھی رمضان مبارک ہو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں