1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعلیمی خبریں

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏10 ستمبر 2015۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    تعلیمی خبریں


    تعلیم کے حوالہ سے کراچی سمیت پاکستان میں کئی اخبارات میگزین شائع ہورہے ہیں لیکن دور جدید اور الیکٹرانک میڈیا کے دور میں تعلیمی خبریں ایک دور جدید سے ہم آہنگ نئی روشنی لے کر طلوع ہورہا ہے اور اساتذہ کرام ،طلبا و طالبات کے عین معیار کے مطابق جلد ہی اپنی خصوصی اشاعت شروع کردے گا – اپنی کاپی محفوظ کرانے کے لئے رابطہ کریں کہ کاپیوں کی تعداد محدود ہیں کہ یہ عارضی طور پر اعزازی طور پر دی جائیں گی اور اس میں پہلے پہل آپ کے اسکول کا تعارف اور اس کے مقاصد اور طلبا و طالبات کی سرگرمیا شائع کی جائیں گی – طلبا و طالبات کے مضامین ان کی تصاویر کے ساتھ شائع کئے جائیں گے آج ہی اپنی کاپی محفوظ کروانے کے لئے اس نمبر پر ایس ایم ایس کریں - یاد رکھیں کال نہ کریں صرف ایس ایم ایس کریں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں – رجسٹریشن کروانے کا طریقہ: تعلیمی خبریں لکھ کر اسپیس دیں پھر اپنے اسکول کانام اور مکمل پتہ دیںصول ہوتے ہی آپ کو رجسٹریشن کوڈ مل جائے گا اور اس رجسٹریشن کوڈ کو محفوظ کرکے رکھیں جب ہمارا نمائندہ آپ کے پاس آئے تو اس کو ڈ کا حوالہ مانگے گا تو اس سے مزید فوائد
    فوائد حاصل ہونگے-
    آپ کے تعاون کا مشکور.
    مدیر اعلیٰ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں