1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعریف و توصیف کرنا

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏25 جون 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    تعریف و توصیف کرنا انسانی اخلاقی اقدار میں نہایت محترم گردانا جاتا ہے. اور حقِ وفاداری کا آئینہ دار ہے.

    جبکہ مبالغہ آرائی کی آمیزش سے ناصرف آپ اپنے ظرف کو بٹہ لگا رہے ہوتے ہیں اور اپنے ضمیر کی آواز کو ان سنا کر رہے ہوتے ہیں بلکہ موصوف کو بھی کڑے امتحان میں ڈالنے کا ارتکاب کرکے مشکلات اور سوالات کا سامنا کرنے پہ مجبور کر دیتے ہیں.

    غوری
    11 مئی 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں