1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویر کی تاثیر الفاظ سے زیادہ

Discussion in 'کالم اور تبصرے' started by نعیم, Oct 25, 2013.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں ایک تصویر بعض اوقات ہزاروں الفاظ سے زیادہ آسانی سے حقیقت کو منکشف کردیتی ہے۔
    مندرجہ ذیل تصویر ملاحظہ کریں اور اپنے اپنے الفاظ میں تبصرہ بھی کرسکتے ہیں۔


    usa.jpg
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غلام کو اکیلے میں دھمکیاں دے کر جب کیمرے کے سامنے لایا گیا تو وہ بہت رنجیدہ تھا آقا نے اسکے کندے پر ہاتھ رکھا اور کہا ہوش میں آؤ ہم کیمرے کے سامنے کھڑے ہیں
     
    نعیم likes this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو انکی بےشرمی اور بےغیرتی سے گھِن آتی ہے۔
    جو تسلیماتی الفاظ (سلام دعا، شکریہ) کے الفاظ بھی زبانی نہ بول سکے۔ بلکہ اسکے لیے بھی تشریف والی جیب سے چٹ نکال کر پڑھنی پڑے تو اسکی نااہلی بلکہ حماقت اندیشی کی حالت کیا ہوگی

    اور تصویر صاف واضح ہے کہ آقا کون ہے اور غلام کون ہے۔
    ایسے بےغیرتوں پر تف ہے جو پاکستان واپس قدم رکھتے ہی پھر شیر بن کر اپنے جھوٹے کارنامے بیان کرنا شروع کردیں گے۔
    اور ۔۔۔۔۔۔۔ ہے ایسے گدھوں پر جو ان بےغیرتوں کی باتوں یقین کر کے انکے نام کے نعرے لگانا شروع کردیتے ہیں۔
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شیر بن، شیر بن
    گھبرانا نہیں
    ہمم نے جب کہانی لکھی تھی تو اس میں مشرف کا کردار تھا اور اب کہانی ختم کرنا ہے جس میں ہمیں تمہارا نام اجھا لگا۔

    سب اچھا ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ صرف اپنی کُھڈ کے شیر ہیں انھوں نے سب کچھ غلام کر دیا ہے ۔جو لفظ منہ سے ادا کرتے ہیں وہ بھی آقاؤں کے کہے ہوتے ہیں ۔
     
    نعیم likes this.

Share This Page