1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏5 اکتوبر 2011۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    السلام و اعلیکم
    اس سیکشن میں فوٹو شاپ سے متعلق کچھ ٹیوٹورئیلز دیکھے تو میرا بھی دل چاہا جو سیکھا ہے وہ شئیر کیا جائے،میں ایکسپرٹ تو نہیں ہوں شاعری ڈیزائن کرنے کےشوق میں کچھ چیزیں سیکھی ہیں وہی آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہی ہوں ۔۔
    یہ پہلا ٹیوٹورئیل کسی بھی تصویر کا پس منظر دھندلا کرنے سے متعلق ہے۔جو کہ میں سکرین شاٹس کے ساتھ پوسٹ کروں گی
    یہ ایفکٹ میرے پسندیدہ فوٹو ایفکٹس میں سے ایک ہے ،اس سے تصویر کو پروفیشنل اور آرٹسٹک ٹچ آپ خود دے سکتے ہیں‌

    نوٹ: پریزینٹیشن میں یقینا'' کمی بیشی ہوسکتی ہے،ضرور بتائے گا اگلی بار تلافی کی کوشش کروں گی

    ایک درخواست ہے جب تک پوسٹ مکمل نا ہوجائے کمنٹ نا کیجیئے گا ،مشکور ہونگی:dilphool:
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    1


    ایڈوب فوٹو شاپ میں مطلوبہ امیج کھولیں
    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • q1 copy.jpg
      q1 copy.jpg
      فائل سائز:
      94.1 KB
      مناظر:
      27
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    2

    سلیکٹ کرنا
    magnetic lasso tool
    تصویر کو میگنیٹک لیسو ٹول کی مدد سے سلیکٹ کریں...جیسا کہ یہ سفید پھول کا بیک گراونڈ دھندلا کرنا ہے تو ہم پھول کو پہلے سلیکٹ کریں گے


    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • q2.jpg
      q2.jpg
      فائل سائز:
      96.8 KB
      مناظر:
      27
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    اس بارے میں کچھ تحریری نوٹس بھی ہوں تو زیادہ آسانی رہے گی

    ویسے آپ کی شیئرنگ بہت ہی اچھی ہے مزید انتظار رہے گا
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    آپ نے پھر کمنٹ کر دیا ہے :133:

    تحریری نوٹس مطلب؟
     
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    3A

    سلیکشن کو
    INVERSE یعنی اُلٹا کرنا

    کی بورڈ سے
    CTRL+SHIFT+I پریس کریں تو سلیکشن انورس ہوجائے گی یعنی پھول کی بجائے بیک گراونڈ سلیکٹ خود ہوجائے گا


    3B

    جب سلیکشن کو اُلٹا کر لیا جائے تو FILTERS کے ڈراپ ڈاون مینیو میں جا کر BLUR>GUSSIAN BLUR پہ کلک کریں

    سکرین شاٹ3B
    [​IMG]


    سکرین شاٹ3A

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • q4.jpg
      q4.jpg
      فائل سائز:
      96.3 KB
      مناظر:
      23
  7. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    4

    اب دائیں طرف جو باکس نظر آرہا ہے اس میں مندرجہ زیل سیٹنگز رکھ کر اوکے کر دیں

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • q6.jpg
      q6.jpg
      فائل سائز:
      93.2 KB
      مناظر:
      23
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    5

    مزید blur یعنی دھندلا کرنا چاہیں تو radius کو بڑھادیں

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • q7.jpg
      q7.jpg
      فائل سائز:
      94 KB
      مناظر:
      23
  9. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    فائنل رزلٹ


    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • q1 copy.jpg
      q1 copy.jpg
      فائل سائز:
      40.9 KB
      مناظر:
      23
    • q8.jpg
      q8.jpg
      فائل سائز:
      24.8 KB
      مناظر:
      22
    • q6.jpg
      q6.jpg
      فائل سائز:
      40.7 KB
      مناظر:
      22
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    میڈم جی اب کمنٹس کر دوں‌کیا؟؟؟؟؟؟
     
  11. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    جی سر ضرور :104:
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    واہ بہت خوب ! بہت عمدہ، اور بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھایا آپ نے۔ آپ کے بتاے ہوے طریقے کے مطابق میں نے ہوم ورک بھی کر لیا ہے۔ میڈم جی چیک کر لیں۔

    http://i56.tinypic.com/295afqa.jpg
     
  13. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    ویلڈن ۔۔۔شاباش۔۔۔۔۔واٹر کولر آپکا ہوا :a165:
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    واٹر کولر رہنے دیں، کوئی یو پی ایس، جنریٹر وغیرہ دے دیں تو مہربانی ہو گی۔
    اگلا سبق کب ملے گا؟؟؟؟
     
  15. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    میرا تو اپنا یو پی ایس کام نہیں کر رہا آجکل کہیں سے مفت مل رہا ہو تو بتایئے گا

    اگلا سبق۔۔۔۔جیسے ہی وقت ملا اور 32 نے وفا کی
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    شکریہ سین جی شیئرنگ کے لیے ۔۔۔۔۔فری ٹائم میں ضرور ٹرائی کرونگی ۔۔۔آجکل تو بہت ت ت ت بزی ہوں
     
  17. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    جی ضرور:p_rose123:
     
  18. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    بہت شکریہ بہت ہی مفید سلسلہ ہے
     
  19. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    شکریہ صدیقی بھائی
     
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    شکریہ سین جی
    بہت زبردست اور مفید شئیرنگ ہے ۔
     
  21. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر کا پس منظر دھندلا کرنا

    شکریہ محمود بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں