1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویریں اور تبصرے

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by نعیم, Nov 4, 2011.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    یہاں پر گاہے بگاہے تصویریں اپلوڈ کرکے ان پر مزیدار تبصرہ جات کی اجازت ہے۔
    یاد رہے کہ تبصرہ صرف تصویر پر ہو ۔
    اسکی مشابہت کسی صارف یا شخصیت سے کرکے کسی کی عزت نفس مجروح نہ کی جائے۔ شکریہ


    لیں جی ۔ پہلی تصویر ۔۔۔

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    وزیر ریلوے اور چشمے والے چوہدری صاحب کے اندازہی نرالے ہیں
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    یہ تصویر تبصرے کے انتظار میں‌ہے ۔

    [​IMG]
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    خوب‌! بچے وقت کی اہمیت کو خوب سمجھتے ہیں اسی لیے وقت بچا رہے ہیں۔ اپنے لیے بھی اور۔۔۔!!!! :y_rofl:
     
  5. سیفی خان
    Offline

    سیفی خان ممبر

    Joined:
    Apr 26, 2011
    Messages:
    200
    Likes Received:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    اس کا مطلب ہے کہ کراچی میں ڈبل سواری کھل گئی ہے
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    ملک بلال بھائی اور سیفی بھائی ۔۔ آپ دونوں جینئیس ہیں یار۔۔ بہت خوب
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    اب ذرا اس تصویر پر بھی تبصرہ ہوجائے۔

    [​IMG]
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    بھولا اور معصوم کتنا پیار ہے دونوں میں اور پھر قلفی ہاؤس کی شراکت
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    ارادے جن کے پختہ ہوں --- - - - :101::101::101:
     
  10. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    وہ اپنی خوء نہ چھوڑیں گے
    ہم اپنی ضد کو کیوں بدلیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    گویا بقول آپکے۔۔ بھولا اور معصوم دونوں‌مل کر ۔۔ قلفی ۔۔ پروڈیوس کررہے ہیں ؟:176:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    انکل جی آپ نے بھی خوب کہی ;)
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    یہ تصویر بھی آپکے تبصرہ جات کی منتظر ہے۔

    [​IMG]
     
  14. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
    وہ ہی وعدہ یعنی نباہ کا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو​
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    توں نئیں تے تیریاں یاداں سہی
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. نورمحمد
    Offline

    نورمحمد ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2011
    Messages:
    423
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    ڈھونڈو رےصاحبہ۔۔ میرے کان کا بالا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. محسن ندیم
    Offline

    محسن ندیم ممبر

    Joined:
    Nov 24, 2011
    Messages:
    196
    Likes Received:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    بچہ بغل میں اور ڈنڈورا شہر میں
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    یہ تصویر غور طلب اور تبصرہ طلب ہے۔

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    ہاہاہاہا
    ہاتھی کی سُونڈ ، ہِلانے کی اور ، پہنانے کی اور
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    ایک ٹکٹ میں دو مزے۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    یہ تصویر میں "مَردوں کے کارنامے" کے طور پر پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا۔
    پھر سوچا کیوں نہ آپ سے اسکا مناسب " عنوان‌" پوچھ لیا جائے۔


    [​IMG]
     
  22. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    شیر کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    نی میں اُڈی اُڈی جاواں بوتل دے نال ۔
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    اس پر آپ کیا کہیں گے؟

    [​IMG]
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    حد کردی آپ نے
     
  26. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    حد والی لڑی پر تو تالا لگوا دیا ہے سانا جی نے۔
    :120:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    تبصرہ کریں جلدی جلدی
    شارک کو اور بی بی دونوں کو دیر ہورہی ہے۔

    [​IMG]
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    میں تو خاوند سے نہیں ڈرتی یہ شارک کیا چیز ہے

    یہ عورت ہے یا پچھل پیری
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    پچھل پیری کیا ہوتی ہے ؟؟؟؟
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویریں اور تبصرے

    جس کے پاؤں پیچھے کی طرف ہوتے ہیں مگر چلتی پھر بھی سیدھی ہے
     

Share This Page