1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ترک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11 فوجی جاں بحق

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏5 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ترک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11 فوجی جاں بحق

    ترک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث 11 فوجی جاں بحق ہو گئے۔

    امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مشرقی ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث ترکی کے فوج کے 11 اہلکار جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔

    وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر کو یہ واقعہ تاتاوان میں پیش آیا ہے، یہ علاقہ صوبہ بتلیس میں موجود ہیں۔ جہاں پر کردوں کی اکثریت رہتی ہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں