1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ترکی :مالی بدعنوانی اور رشوت لینے کے الزام میں تین وزراء کے بیٹے گرفتار

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏18 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    استنبول…ترک حکام نے مالی بدعنوانی اور رشوت لینے کے الزام میں تین وزراء کے بیٹوں کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار شدگان میں وزیر داخلہ، وزیر معاشی امور سمیت وزیر ماحولیات وتعمیراتی منصوبہ بندی کے بیٹے شامل ہیں جنھوں نے اپنا اثر ورسوخ استعمال کرتے ہوئے مقامی سرکاری بینک سے بھاری قرضہ دلانے کے عوض رشوت وصول کی اور ساتھ ہی مالی بے ضابطگیوں میں ملوث ہیں۔حکام نے مختلف چھاپوں میں کاروباری شخصیات سمیت اٹھارہ افراد کو بھی گرفتار کیا ہے۔ پولیس اور سرکاری محکموں نے اس سلسلہ میں فوری بیان دینے سے گریز کیا ہے۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=130756
     

اس صفحے کو مشتہر کریں