1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ترقی کے سفر میں‌ایک زبردست اضافہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏30 نومبر 2007۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پیاری اردو کے معزز صارفین السلام علیکم

    ترقیوں‌ کے سفر میں مسلسل اضافے کیے جا رہے ہیں اس ہفتے
    کا اضافہ آپ سب کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے ، امید ہے کہ سب اس کو پسند فرمائیں گے

    پہلے یہ ہوتا تھا کہ کسی چوپالForum کے اندر لڑیوں کی ترتیب کا ایک ہی طریقہ تھا کہ وہ آخری پیغام کے حساب سے رہتی تھیں۔

    مثال کے طور پر اگر کسی نے ایک‌ایک لڑی پچھلے ہفتے شروع کیا اور آج اس میں کسی نے جواب دیا تو وہ سب سے اوپر آجاتی تھی۔


    اب اس میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت ہر صارف اپنی مرضی کی ترتیب سے اس کو دیکھ سکتا ہے

    ترتیب کے چار مختلف طریقے ہیں ۔

    آخری پیغام (ڈیفالٹ طریقہ )
    لڑی کا عنوان (حروف تہجی کے حساب سے ترتیب)
    پیغام کا وقت (لڑی کے آغاز کا وقت)
    مصنف (جس صارف نے لڑی کا آغاز کیا اس کے نام اور حروف تہجی کی ترتیب)

    اس کے علاوہ آپ اس ترتیب کو نزولی اور صعودی بھی کر سکتے ہیں‌۔۔

    مزید سمجھانے کے لیے یہ امیج منسلک کر رہا ہوں‌
    [​IMG]

    والسلام
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب منتظمِ اعلی صاحب۔

    اس نئی ترقی پر بھی ایک زبردست قسم کی مبارکباد قبول فرمائیے۔ :222:
     
  3. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    میری طرف سے بھی برزگ منتظم اعلیٰ محترم دریاب اندلسی صاحب کو نئی تبدیلیاں لانے پر خصوصی مبارک۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے جذبے اسی طرح سلامت رکھے۔
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    محترم دریاب اندلسی منتظم اعلی صاحب
    ہماری اردو میں نئے فیچرز شامل کرنے پر بہت بہت شکریہ اور مبارکباد۔
    اللہ تعالی ہماری اردو کو ترقی دے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں