1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تذکرۃ الخواتین کی ٹائپنگ

'کتب کی ٹائپنگ' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏27 اگست 2020۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    یہاں ہم "تذکرۃ الخواتین" کی ٹائپنگ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ جس کے مصنف مولانا عبدالباری آسی ہیں۔ یہ کتاب اردو اور فارسی کی خواتین شعراء کے تذکروں، قصوں، حالات و واقعات اور نمونہ کلام پر مشتمل ہے۔ شاعری کا ذوق رکھنے والے ممبران کو یقینا یہ کتاب پسند آئے گی۔
    کتاب کا لنک ریختہ کی ویب سائٹ سے لیا گیا ہے۔ ہم نے ٹائپنگ ریختہ ویب سائیٹ کے صفحہ نمبر کے مطابق کرنی ہے۔ کتاب کے 288 صفحات ہیں۔ اپنی سہولت اور وقت کی دستیابی کے مطابق صفحات کا انتخاب کر کے ٹائپنگ شروع کر دیں۔ اور آسانی سے جتنے صفحات مکمل ہو سکیں کر کے الگ سے موجود لڑی میں پوسٹ کرتے جائیں۔ لیکن جو صفحات آپ اپنے ذمے لیں ان کی نشاندہی یہاں ضرور کر دیں تاکہ کوئی اور ممبر بھی وہی صفحات نہ منتخب کر لے۔ ممکن ہو تو ریختہ کے صفحہ نمبر کے ساتھ کتاب کا صفحہ نمبر بھی لکھ دیں۔ جیسا کہ اس کتاب کے لنک کے مطابق ریختہ کا صفحہ 3 کتاب کا صفحہ 1 بنتا ہے۔ پہلے دو صفحات ٹائٹل اور تعارف کے ہیں۔ اس لیے ہم ریختہ کے صفحہ نمبر 3 سے شروع کریں گے۔ نمونہ کے طور پر میں پہلے صفحے کو ٹائپ کر کے پوسٹ کرتا ہوں۔

    تذکرۃ الخواتین ریختہ لنک
    تذکرۃ الخواتین پوسٹ
    ٹائپنگ کے بارے میں رہنمائی
     
    Last edited: ‏27 اگست 2020
    محب علوی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    صفحہ 3 تا صفحہ 10 ۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک بلال
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ اتنی اچھی معلوماتی پوسٹ کا ۔۔
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری کرنا یا کچھ بھی لکھنا ۔۔ تو کبھی لکھ سکھتا ھے ۔۔
    مگر اچھا اور معنی خیز لکھنا ۔اور دل پر اس تحریر کا اثر کرنا ۔۔ یہ بات بہت کم لوگوں میں ھوتی ھے ۔۔
    کسی شاعری کا ایک شعر اسکو عرش پر پہچا دیتا ھے اور کچھ گمنام ہی رہے جاتے ھیں ۔۔
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زاں شدہ شہرہ آفاق بہ شیریں رطبی
    سب سے پہلے کیا پیدا اتارا اللہ نے نور
    پردہ ذات میں اس نور کو رکھا مستور
    اور اس نور کا اظہار ہوا جب منظور
    ذات پاک تو دریں ملک عرب کردہ ظہور
    زاں سبب آمدہ قرآں بہ زبان عربی
    ہے ترے نور سے پر نور زمیں میں دشت بدشت
    گلشن چرغ تیرے ہی پئے گلگشت
    تیرے ہی واسطے ہیں جنات مہشت
    شب معراج عروج توز افلاک گذشت
    بہ مقامے کہ رسیدی نہ رسد ہیج نہیں
    قدسیاں آنکھیں بچھاتے ہیں ترے زیر قدم
    خاک پا تیری ہی ہے سرمہ چشم عالم
    بخشد یجیو مری تقصیر برائے شاہ امم
    نسبت خود بہ سگ کردم و بس منقلعم
    زانکہ نسبت بہ سگ کوے تو شد بے ادبی
    سختی حشر سے گھبرائیگی جن مخلوقات
    اور نہ بن آئیگی اے ابرکرم کوئی بھی بات
    انبیا سب تجھے کہوینگے اے ابر نجات
    اہمہ تشنہ لبا نیم توئی آب حیات
    لطف فرما کہ زحدمی گزر دتشنہ لبی
    ہوگئی لہو ولہب ہی میں مری عمر بسر
    یاد خالق میں نہ مصروف ہوئی میں دم بھر
    گھستی ہوں ناصیہ عجز کو تیرے در پر
    چشم رحمت بکشا سوی انداز نظر
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اس ہی لڑی پر صفحہ نمبر 11 لکھا ہے
    جس لڑی پر پوسٹ کرنا ہو تو ایک بار پڑھ کر کاپی پیسٹ کر دیجئے گا
    پڑھیے گا ضرور کیونکہ کچھ الفاظ تو بالکل ہی سمجھ نہیں آئے بس جو دل کو لگا وہ لکھ دیا
    ویسے بھی مجھے کچھ الفاظ شرکیہ معلوم ہوئے یا صحیح عقیدے کے نہیں لگے ، ان کی ذمہ داری ہم پر نہیں
    صفحہ نمبر 25 اگلی دفعہ اس ہی لڑی پر پوسٹ کرونگا
     
    حنا شیخ 2 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ برادر
    ابھی صرف ٹائپنگ ہو رہی ہے۔ اس کے بعد اس کی پروف ریڈنگ لائبریری والے خود کریں گے۔ جہاں جہاں تصحیح کی ضرورت ہوئی یا غلطی ہوئی وہ درست کر لیں گے۔ اس لیے ہم لوگ اس کو اپنے طور پر ممکنہ حد تک درست لکھنے کی کوشش کریں گے۔ اس لیے اس بات کی فکر نہ کیجیے۔
    ٹائپنگ کر کے پوسٹ کرنے کے لیے الگ لڑی کا لنک میں نے اوپر "تذکرۃ الخواتین پوسٹ"کے نام سے دیا ہے۔ آپ کی سہولت کے لیے پھر سے دے دیتا ہوں۔ ویسے میں ٹائپنگ کے لیے کوئی سابھی ایڈیٹر مثلا Word وغیرہ اوپن کر لیتا ہوں آدھی سکرین پر اسے سیٹ کرتا ہوں اور آدھی سکرین پر ریختہ کی ویب سایٹ پر کتاب کا مطلوبہ صفحہ کھول کے سیٹ کر لیتا ہوں۔ ٹائپنگ کے ساتھ ساتھ سیو بھی کرتا رہتا ہوں اور مکمل ہونے کے بعد کاپی کر کے مطلوبہ لڑی میں پوسٹ کر دیتا ہوں۔ آپ بھی یہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں اگر آسان لگے تو۔
    باقی رہی بات الفاظ کے شرکیہ یا برخلاف عقیدہ ہونے کے۔ تو ادب اور خاص کر کلاسیکی ادب میں تو ایسے استعارات و تشبیحات بہت استعمال ہوئی ہیں۔ بیان کو بہت بڑھا چڑھا کر پیش کرنا مقصود ہوتا ہے۔ لیکن ہمارا مقصد اردو زبان کے کلاسیکی ذائقے سے آشنا ہونا اور زبان کی ترویج کے ساتھ ساتھ اردو ادب کے احیاء کی کوشش ہے تو آپ کی بات مناسب ہے۔ جو باتیں آپ کو طبیعت کے خلاف لگیں ان پر توجہ دیے بغیر ٹائپ کر کے گزر جائیں۔
    صفحات پوسٹ کرنے کی لڑی کا لنک دے رہا ہوں۔ اور نمونہ کے طور پر میں نے 2 صفحات پوسٹ بھی کیے ہیں۔ آپ کا صفحہ بھی وہیں پوسٹ کرتا ہوں۔ اسی پیٹرن کو مد نظر رکھ کر آپ بھی اپنی سہولت کے مطابق شراکت کر سکتے ہیں۔
    شکریہ
    http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/تذکرۃ-الخواتین.44553/
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ کی پوسٹ پڑھنے کے بعد میں نے غور کیا کہ یہ نعتیہ کلام ہے۔ آپ نے جو صفحہ ٹائپ کیا اس کا آخری مصرع اور اس سے اگلے صفحے کا پہلا مصرع ایک شعر کی صورت میں صابری برادران نے اپنے مشہور قوالی "تاجدارِ حرم "میں پڑھا ہے۔ مجھے بھی آپ کی پوسٹ پڑھنے کےبعد معلوم ہوا کہ یہ شعر کس شاعرہ کا ہے۔ مجھے یہ شعر بہت پسند تھا لیکن اندازہ نہیں تھا کہ یہ کسی خاتون اور خاص کر اتنی پرانی شاعرہ کا کلام ہے۔
    چشمِ رحمت بکشا سوئے من اندازِ نظر
    اے قریشی لقبی ہاشمی و مطلبی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اسی طرح اسی کلام کا ایک اور شعر پڑھ کر مجھے "امِ حبیبہ"کی نعت یاد آ گئی جو کسی زمانے میں پی ٹی وی پر بہت لگتی تھی اور بہت بار سنی۔ اس نعت کا یہ شعر بھی اسی کلام سے نکلا۔ آپ نے صفحہ 11 ٹائپ کیا اور وہ شعر صفحہ 10 پر موجود ہے۔ کچھ یوں ہے۔
    مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی
    دل و جاں باد فدا یت چہ عجب خوش لقبی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 11 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔ مکمل

    11 صفحات ہو گئے ہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 11 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔ مکمل
    ص 21 تا 25 ۔۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔مکمل
    16صفحات ہو گئے ہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان برادر ایک کام کرتے ہیں۔ آپ نے پہلے صفحہ نمبر 11 ٹائپ کیا تھا۔ اس سے آگے 20 تک صفحات آپ ٹائپ کریں۔ 21 سے 30 تک میں مکمل کر دیتا ہوں۔ ترتیب کا مسئلہ نہیں ہے۔ ایک ایک صفحہ پوسٹ کرتے جائیں ترتیب بعد میں دی جائے گی۔ ابھی صفحہ 21 تا 25 میں نے ٹائپ کیے تھے 26 اور 27 آپ نے ٹائپ کر دیے ہیں۔ باقی 3 میں کر دیتا ہوں۔ پھر 31 تا 40 میرے تب تک آپ کے 11 تا 20 مکمل ہو گئے تو میرے والے صفحات سے اگلے 10 آپ لے لیجیے گا۔ بس صفحہ نمبر واضح ہو تو ترتیب لگانے میں مسئلہ نہیں ہو گا۔ :)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا 25 ۔۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔مکمل
    ص 26 تا 27 ۔۔۔۔۔ ساتواں انسان ۔۔۔۔ مکمل
    ص 28 تا 30 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔۔ مکمل
    ص 31 تا 40 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا 25 ۔۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔مکمل
    ص 26 تا 27 ۔۔۔۔۔ ساتواں انسان ۔۔۔۔ مکمل
    ص 28 تا 30 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔۔ مکمل
    ص 31 تا 40 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 41 تا 50 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا 25 ۔۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔مکمل
    ص 26 تا 27 ۔۔۔۔۔ ساتواں انسان ۔۔۔۔ مکمل
    ص 28 تا 30 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔۔ مکمل
    ص 31 تا 40 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 41 تا 50 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔مکمل
    ص 51 تا 60 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا 25 ۔۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔مکمل
    ص 26 تا 27 ۔۔۔۔۔ ساتواں انسان ۔۔۔۔ مکمل
    ص 28 تا 30 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔۔ مکمل
    ص 31 تا 40 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 41 تا 50 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔مکمل
    ص 51 تا 60 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔مکمل
    ص 61 تا 70 ۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا 25 ۔۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔مکمل
    ص 26 تا 27 ۔۔۔۔۔ ساتواں انسان ۔۔۔۔ مکمل
    ص 28 تا 30 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔۔ مکمل
    ص 31 تا 40 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 41 تا 50 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔مکمل
    ص 51 تا 60 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔مکمل
    ص 61 تا 70 ۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 71 تا80۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا 25 ۔۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔مکمل
    ص 26 تا 27 ۔۔۔۔۔ ساتواں انسان ۔۔۔۔ مکمل
    ص 28 تا 30 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔۔ مکمل
    ص 31 تا 40 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 41 تا 50 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔مکمل
    ص 51 تا 60 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔مکمل
    ص 61 تا 70 ۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 71 تا80۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 81 تا90۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا 25 ۔۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔مکمل
    ص 26 تا 27 ۔۔۔۔۔ ساتواں انسان ۔۔۔۔ مکمل
    ص 28 تا 30 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔۔ مکمل
    ص 31 تا 40 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 41 تا 50 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔مکمل
    ص 51 تا 60 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔مکمل
    ص 61 تا 70 ۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 71 تا80۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 81 تا90۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 91 تا100۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا 25 ۔۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔مکمل
    ص 26 تا 27 ۔۔۔۔۔ ساتواں انسان ۔۔۔۔ مکمل
    ص 28 تا 30 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔۔ مکمل
    ص 31 تا 40 ۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 41 تا 50 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔مکمل
    ص 51 تا 60 ۔۔۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔مکمل
    ص 61 تا 70 ۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 71 تا80۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 81 تا90۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 91 تا100۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 100تا110۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا100۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 101تا110۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 111تا120۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا100۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 101تا110۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 111تا120۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 121تا130۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا100۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 101تا110۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 111تا120۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 121تا130۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 131تا140۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا100۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 101تا110۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 111تا120۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 121تا130۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 131تا140۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 141تا150۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا 150۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 151تا160۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ کام جاری ہے
    معافی چاہتا ہوں میں آج کل اس کار خیر میں حصہ نہیں ڈال سکتا
    کافی ساری مصروفیات آڑے آر ہی ہیں
    ایک دو روز میں کوشش کرتا ہوں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 21 تا 150۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 151تا160۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 161تا170۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔مکمل
    ص 21 تا 150۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 151تا160۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 161تا170۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
    ص 171 تا180۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل


    ساتواں انسان جی آپ کے 10 صفحات مکمل ہو گئے ہیں۔ :) اب آپ صفحہ 171 تا 180 لے سکتے ہیں۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ص 1 تا 10 ۔۔۔۔ ملک بلال۔۔۔۔ مکمل
    ص 10 تا 20 ۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔مکمل
    ص 21 تا 170۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ مکمل
    ص 171 تا180۔ ۔۔۔۔ ساتواں انسان۔۔۔زیر تکمیل
    ص 181تا190۔۔۔ ملک بلال ۔۔۔۔ زیر تکمیل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں