1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تخت جمشید

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از عارف عارف, ‏20 مارچ 2010۔

  1. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    [​IMG]
    تخت جمشید
    [​IMG]
    [​IMG]
    ایران کے ہنجامنشی فرمانرواؤں کا عظیم الشان دارالسطنت جو شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے شاہی محلات کے کھنڈر اب بھی قدیم فن تعمیر کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہیں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    یہاں سے بہ کثرت پتھر کے مجسمے ، زیورات اور برتن وغیرہ کھدائی میں برآمد ہوئے ہیں۔ سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دے کر اس شہر کو آگ لگا دی اور ویران کردیا۔
    [​IMG]
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: تخت جمشید

    واہ عارف جی بہت عمدہ:wow:

    بہت خوبصورت شئیرنگ ھے بے حد شکریہ‌آپ کا ،
     
  3. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    جواب: تخت جمشید

    عارف ۔ آپ کا شکریہ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تخت جمشید

    عارف بھائی بہت اچھی معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
     
  5. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تخت جمشید

    پسند کرنے کا شکریہ
     
  6. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تخت جمشید

    بارک اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں