1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تانیہ جی کو صدمہ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ملک بلال, Jul 3, 2012.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی محترم صارفہ تانیہ جی کی ممانی صاحبہ انتقال فرما گئیں ہیں۔

    [​IMG]

    ہم سب دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ شریکِ غم ہیں۔
    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں بی بی فاطمہ رض کا ساتھ نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌
    آمین
    بجاہ سید المرسلین
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    ان للہ وان الیہ راجعون
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    تانیہ بہن ہم ان دکھ والے لمحوں میں آپ کے ساتھ ہیں اللہ کریم کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ وہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور آپ کو صبر کرنے کی توفیق دیں آمین​
     
  3. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور آپ کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دے۔آمین۔
     
  5. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  6. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
     
  7. عر فا ن 01
    Offline

    عر فا ن 01 ممبر

    Joined:
    Jun 29, 2012
    Messages:
    31
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کے درجات بلند کرے۔
    ان کو جنت نصیب کرے۔آپ سب خاندان کو اس یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دے۔آمین۔
     
  8. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    اب تو یہی دعا ہے ہماری تانیہ جی کو اللہ تعالی صبر عطافرمائیں

    اور وفات پانے والوں کو جنت عطافرمائیں آمیں ثم آمین
     
  9. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    تانیہ جی سن کر بہت افسوس ہوا۔۔
    دعا ہے اللہ پاک آپ کو اور گھر والوں کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا کرے ۔۔
    اور مرحومہ کے دنیا کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرماتے ہوئے جنت نعیم میں مسکن بنائے۔۔
    آمین ۔۔بجاہ النبی المرسلین
     
  10. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    تانیہ بہن۔ اللہ پاک آپکی ممانی مرحومہ کو شعبان المبارک کی مقدس ساعتوں کے صدقے جنت الفردوس میں ارفع مقام دے۔ انکی قبر کو جنت کی کیاریوں میں سے کیاری بنائے اور آپ سمیت سب لواحقین و سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    تانیہ آپی سن کر بھت افسوس ہوا

    ہم اس غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطافرمائے آمین ثم آمین
     
  13. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اعلی درجات اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین
     
  14. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
     
  15. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    تانیہ بیٹا جی۔ اللہ پاک آپکی ممانی مرحومہ کو شعبان المبارک کی مقدس ساعتوں کے صدقے جنت الفردوس میں ارفع مقام دے۔ انکی قبر کو جنت کی کیاریوں میں سے ایک کیاری بنائے اور آپ سمیت سب لواحقین و سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  16. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    آپ سب ساتھیوں کے خلوص و محبت کا بہت شکریہ کہ اس مشکل وقت میں آپ مجھے یاد رکھیے ہوئے ہیں ۔۔۔جزاک اللہ
    اللہ تعالی آپ سبکو جزائے خیر دے اور آپکی تمام دعاؤں کو درجہ قبولیت عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     
  17. سیفی خان
    Offline

    سیفی خان ممبر

    Joined:
    Apr 26, 2011
    Messages:
    200
    Likes Received:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین
     
  18. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    پڑھ کر دکھ ہوا
    اللہ مغفرت فرمائے۔آمین
     
  19. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌
    آمین
     
  20. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    اللہ تانیہ جی کو صبر جمیل عطا کرے
    اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے
    آمین
     
  21. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    آپ ساتھیوں کے خلوص و دعاؤں کے لیے بہت شکریہ۔۔۔جزاک اللہ
    اللہ تعالی آپکو جزائے خیر دے اور آپکی تمام دعائیں قبول ہوں۔۔۔۔آمین
     
  22. پرویز
    Offline

    پرویز ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2012
    Messages:
    25
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    اللہ سائیں تہاکوں صبر عطا کرے۔ تے اںہاں دے درجے اُچے کرے۔ میݙیاں تہاݙے نال۔ اصل ڳالھ اے ھ جو میکوں وی ٻہوں ارمان اے۔ آخر ونڄݨے۔
     
  23. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
    آمین۔
     
  24. محمد نبیل خان
    Offline

    محمد نبیل خان ممبر

    Joined:
    May 31, 2012
    Messages:
    656
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کے درجات بلند کرے۔ اور جنت میں ٹھکانہ عطا فرمائے آمین
     
  25. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    آپ ساتھیوں کے خلوص و دعاؤں کے لیے بہت شکریہ۔۔۔جزاک اللہ
    اللہ تعالی آپکو جزائے خیر دے اور آپکی تمام دعائیں قبول ہوں۔۔۔۔آمین
     
  26. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    اللہ تعالیٰ تانیہ جی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
     
  28. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کو صدمہ

    جزاک اللہ
    اللہ تعالی آپکو جزائے خیر دے اور آپکی تمام عبادات دعائیں قبول ہوں۔۔۔۔آمین
     

Share This Page