1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تار کےبغیرری چارج ہونےوالا پہلاموبائل فون

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏26 جون 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی خبر ہے۔ واقعی سائنس کی ترقی کی رفتار حیرت انگیز ہے۔

    ویسے بغیر تار کے تو " سولر انرجی " بھی استعمال ہورہی ہے۔ گارڈن یا ٹیرس پر سولر انرجی بلب لگا لیں۔ دن کو چارج ہوجاتے ہیں اور رات کو روشنی دیتے ہیں۔
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی خوب
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واووووووووووووووووو

    آزاد جی شکریہ اس شئیرنگ کا
     
  5. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    بہت شکریہ آزاد بھائی۔۔۔
    '
    '
    پہلےفون ۔۔۔ تار سے آزاد ہو کر " موبائل کہلایا۔۔
    اور اب یہ چارجر سے بھی آزاد ہوا چاہتا ہے۔
    ۔
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :hasna: :a180:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ نادر خان بھائی ۔
    کیا نادر جملے ارشاد فرمائے ہیں۔

    آنکھیں ترس گئ تھیں آپ کی اس شستہ سخنی کے لیے۔ :happy:
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ؛
    ؛
    بہت شکریہ زاہرا صاحبہ
    اور
    نعیم صاحب۔۔۔
    '
    '
    کہ آپ دونوں میرے مختصر جملوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
    '
    '
    ایک تفریحی اور معلوماتی مضمون لکھاتھا ۔۔۔
    اب سے 9 سال پہلے۔۔۔
    کیلکولیٹر ، ٹیلیفون اور ایسی ہی نئی نئی ایجادات پر۔
    اِنشاء اللہ بہت جلد ہماری اردو کے قارئین کی نذر کروں گا۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار رہے گا۔ انشاءاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں