1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بے وفا سے وفا کرتے رہے

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ارشد چوہدری, Dec 24, 2017.

  1. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کوئی بھی برا نہیں ہوتا۔ بلکہ اس کی عادات بری ہوتی ہیں۔
    اسی طرح وفاداری اور بے وفائی کاکوئی دخل نہیں ہے۔
    بس انسان اپنے اپنے ظرف کے مطابق ہی عمل پیرا ہوتا ہے۔
    کچھ لوگ بار بارایک ہی انسان سے ڈسے جاتے ہیں اور پھر بھی پر امید رہتے ہیں اور کچھ لوگ بے وفائی پہ بے وفائی کرتے کرتے اپنی زندگی تمام کردیتے ہیں اور ان کے ماتھے پہ زرا سی بھی شکن نہیں پڑتی۔۔۔۔۔
     
    نعیم and حنا شیخ 2 like this.
  3. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ
     
  4. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت تجزیہ ہے --شکریہ
     
    غوری likes this.
  5. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح کہا آپ نے
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کے گرد و نواح کا ماحول انسانی عادات پر ضرور اثر انداز ہوتا ہے۔

    کچھ عادتیں جان لیوا بھی ثابت ہوتی ہیں مگر انسان بے خبری میں ان عادتوں کو گلے سے لگائے رکھتا ہے تآنکہ انا للہ وا نا الیہ راجعون کہنے کی گھڑی آجائے۔ (مثلا سیگریٹ نوشی و دیگر خرافات)۔

    جبکہ بے وفائی انسانی فطرت نہیں ہے بلکہ یہ انسانی ضمیر پر محیط ایک وصف ہے جو ایمان کی کمزوری کے باعث گراوٹ کا شکار ہوجاتا ہے اور ایمان کی فزوں تری میں شہادت کو بھی گلے لگا لیتا ہے۔

    ایمان کی طاقت ناصرف انسان کی عادتوں کو یکسر تبدیل کردیتی ہے بلکہ فطرت میں بھی گہرا اثر رکھتی ہے۔

    یہ میری ذاتی رائے اور مشاھدہ ہے آپ اختلاف کا حق رکھتے ہیں۔
     
  7. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    صھیح فرمایا آپ نے انسان جب پیدا ہوتا ہے تو وہ کورے کاغز کی طرح ہوتا پھر میسر ماحول اس کی شخصیت کی تعمیر کرتا ہے ایمان داروں کے ماحول میں مومن بنے گا بے وفاؤں میں بے وفائی سیکھے گا وغیرہ وغیرہ۔
     
    نعیم and غوری like this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وفا محبت سے جڑی ہے اور جب حقیقی محبت ہو تو وفا کی بدلے کی امید نہیں رکھتے اپنی طرف سے نبھائے جاتے ہیں
     
    نعیم likes this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سچی محبت قدرت کا حسین تحفہ ہے جو ہمیشہ پاکیزہ دلوں میں ہی اجاگر ہوتی ہے۔
    سچی محبت کرنے والے ہمیشہ اپنے آپ کو قربان کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔
    سچی محبت کرنے والے کبھی بھی نا امید نہیں ہوتے۔ کیونکہ سچی محبت جسمانی رشتوں سے بالاتر ہوتی ہے۔
     
    نعیم likes this.
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قربانی کا جذبہ رکھنا ہی سچی محبت پر دلالت کرتی ہے
     
    نعیم likes this.
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سچی محبت میں انسان اپنے محبوب کی خوشی کو اپنی خوشی پہ مقدم گردانتا ہے۔
     

Share This Page