1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بے رنگ دل میں لال خون بقلم ظفر اللہ خان

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 فروری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مباحثہ تعمیری ہو تو مزا آتا ہے اور تخریبی ہو تو ماحول کی بگاڑ کا باعث بنتا ہےآپ کی لڑی بیدار شعور و احساس میں آپ نے جتنے اشکال تھے ان کا بخوبی تفصیلی جوابات سے نوازا مجھے بہت خوشی ہوئی. آپ کا اندازِ بیان اور سمجھانے کا فن بہت اعلیٰ ہے. ماشاء اللہ
    یہی وہ طرز عمل ہے جو کسی کو راہ راست پر لا سکتا ہے یا کسی کی اصلاح کر سکتا ہے ورنہ ہم نے یہاں کافی بڑے لوگوں کو متنفر ہوتے دیکھا کافی لوگوں کو الجھتے دیکھا اور کافی کو تو ایسے پایا کہ جیسے کہ اللہ نے انکو بخشش کا سرٹیفیکیٹ دیا ہو اور دوسرے کو اتنا حقیر سمجھتے ہیں کہ اگر سلام کرو تو جواب نہیں دیتے اور نفرت کا یہ عالم ہے کہ صحیح غلط کی پہچان تک بھول جاتے ہیں
    اللہ ہم سب کو ہدایت کامل نصیب فرمائے آمین
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپکو ہدایت کامل نصیب فرمائے آمین

    مباحثے تو آپکے تعمیری ہوتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں