1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بے درد مسلماں تو خوشیاں منارہے ہیں

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏4 جنوری 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
    اللھم صل علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:


    بے درد مسلماں تو خوشیاں منارہے ہیں
    (نوحہ)

    بے درد مسلماں تو خوشیاں منارہے ہیں
    عرب و عجم کے مولا :as: دنیا سے جارہے ہیں

    کچھ تو لحاظ کرتے دامادِ مصطفےٰ :saw: کا
    سجدے میں جو علی :as: پہ ہائے ظلم ڈھارہے ہیں

    احمد :saw: کے بعد زہرا سلام اللہ علیہا اب چل پڑے علی :as: بھی
    آثار پنجتن :as: کے ظالم مٹارہے ہیں

    بالوں کو کھولے زینب کلثوم سلام اللہ علیہا رو رہی ہے
    گھر گھر چراغ کو فی شامی جلارہے ہیں

    برسیں گے تیر پیہم تابوت پر حسن :as: کے
    مولا :as: یہ وقتِ آخر رو کے بتا رہے ہیں

    نکلے ہیں آگ لے کر کچھ لوگ ثقیفہ سے
    سادات کے گھروں کو ابتک جلارہے ہیں

    تو سیکھ گھر میں چلنا وہ شام کا سفر ہے
    تیری قید کے زمانے نزدیک آ رہے ہیں

    مولا :as: کے جنازے پر جبرئیل :as: رو کے بولے
    سردار انبیاء :saw: کے غمخوار جارہے ہیں

    (سردار یوسف)
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جزاک اللہ کاشفی بھائی ۔
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    جزاک اللہ نعیم بھائی۔۔۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
    اللھم صل علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
    ”لاالہ الااللہ محمد حبیب اللہ علی ولی اللہ وفاطمتہ امتہ اللہ والحسن والحسین صفوتہ اللہ ومن ابغضہم لعنہ اللہ“

    خداکے سواکوئی معبودنہیں۔ محمد :saw: اللہ کے رسول ہیں علی :as: ، اللہ کے ولی ہیں ۔ فاطمہ سلام اللہ علیہا اللہ کی کنیز ہیں، حسن :as: اورحسین :as: اللہ کے برگزیدہ ہیں اوران سے بغض رکھنے والوں پراللہ کی لعنت ہے۔

    السلام علیک یاابا عبداللہ الحسین علیہ السلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں