1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بے حسی

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بے حسی
    ایک بیٹا اپنے والد کویتیم خانے میں چھوڑ کر گھر لوٹ رہا تھا کہ اچانک اس کی بیو ی نے یہ یقینی بنانے کے لئے فون کیا کہ ’’تمہارے والد تہوار وغیرہ کی چھٹی میں کہیں واپس نہ آ جائیں ۔انہیں دوبارہ جا کر بتائو کہ ہم ان دنوں میں گھر پر نہیں ہوں گے ۔نوجوان بیٹا واپس گیا ۔ دیکھا کہ اس کے والد یتیم خانے کے سربراہ سے ایسے گھل مل کر باتیں کر رہے ہیں جیسے بہت پرانے دوست ہوں۔ اسی اثنا میں جب والد اپناکمرہ دیکھنے کے لئے وہاں سے گئے تو بیٹے نے یتیم خانے کے سربراہ سے پوچھ ہی لیا :’’سر آپ میرے والد کو کب سے جانتے ہیں؟‘‘ ۔
    سربراہ مسکرایا اور کہنے لگا : جناب !30سال سے۔ اس وقت وہ ایک یتیم بچے کو گود لینے میرے پاس آئے تھے، شائد وہ تمہاری عمر کا ہی ہو گا!‘‘
     

اس صفحے کو مشتہر کریں