1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بےمثال انتحاب

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےمثال, ‏29 اپریل 2009۔

  1. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    میری حالِ وخشت پہ اے ہنسنے والوں
    میں ایسا نہیں‌تھا بنایا گیا ہوں

    چنگاریاں‌ہیں نہ آتش نہ شعلے
    میں جلووں‌سے ان کے جلایا گیا ہوں

    جہاں‌مجھ سے دل میرا چھینا گیا ہے
    میں اکثر وہی پہ بلایا گیا ہوں

    خدا کے لئے میرے آنسو نا پونچھو
    میں رویا نہیں‌ہوں‌رلایا گیا ہوں​
     
  2. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    حسین ہونگے تو دیوانے بھی ہونگے
    شراب ہوگی تو پیمانے بھی ہونگے

    کسی کو اس قدر اپنا نا سمجھو
    انہی لوگوں میں بیگانے بھی ہونگے

    فسانے ہیں کہ ہونگے سب خقیقت
    خقیقت ہے تو افسانے بھی ہونگے​
     
  3. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    کیا کریں شکواہ کسی سے فیصلہ تقدیر کا
    بے کسی میں رو رہا ہے دل کسی دلگیر کا

    خواب میں اکثر یہ دیکھا پاس بیٹھے ہیں‌میرے
    منتطر کب سے ہوں‌میں اس خواب کی تعبیر کا

    طنزیہ کہتے ہیں مجھ کو اب میرے احباب بھی
    پیار توں‌نے کر لیا تو لے مزا تاثیر کا

    ہر طرف پھیلایا دامن اب تلک نا مل سکا
    خالی کا سر دیکھ لیں ہے اب تلک فقیر کا​

    (اعجاز بھورالوی میرے بہت اچھے دوست)
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    واہ بہت خوب واہ
     
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شکریہ خوشی جی،جو جو یاد آئے گا ،لکھتا جاونگا یہاں :yes:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    بہت خوب بےمثال بھائی ۔ :mashallah:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    بےمثال بھاے بہت خوب :a165:
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر


    :a180:
     
  9. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    بہت شکریہ این آر بی بھائی،نعیم بھائی اور حسن بھائی پسندیدگی کا
    اعجاز بھورالوی کی بہت شاعری میرے پاس خط و کتابت میں‌محفوظ ہیں‌لیکن وہ سارے خطوط پاکستان میں‌ہیں
    بہت شفیق انسان ہیں اور آرمی میں‌جاب کرتے تھے،ابھی تو زمانہ بھیت گیا کہ ملاقات ہی نہیں‌ہوئی ان سے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آپ نے اچھا کلام شئیر کیا ھے مگر ایک بات کی سمجھ نہیں‌آئی جوجو آپ کو یاد آئے گا تبھی آپ شئیر کریں گےیہ جو جو کون ھے :soch:
     
  11. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    :201: :201: :201:
    جوجو ارٹلری میں ایک قسم کے ٹینک نما کرین کا نام ہے جو ایس پی یونٹوں‌میں‌ہوتا ہے،شاید ھارون رشید بھائی کو اس کا علم ہو :yes:
    ویسے جوجو سے مراد میرا یہ تھا کہ مجھے جو یاد آئے گے،وہی لکھونگا،کیونکہ بہت کچھ یاد تھا اور بہت کچھ بھول گیا،اب بھولے ہوئے یادوں‌کو سمیٹ‌رہا ہوں
    گلدستے بنا بنا کر پیش کرونگا انشاءاللہ :yes:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    بےمثال بھائی ۔ آپ اعجاز بھورالوی صاحب کے علاوہ بھی کسی شاعر کا کلام شئیر کرسکتے ہیں۔ :yes:
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

  14. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شکریہ چھوٹے بھائی :dilphool:
     
  15. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  16. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  17. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  18. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  19. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  20. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  21. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  22. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  23. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  24. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  25. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  26. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  27. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  28. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  29. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     
  30. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    جواب: بےمثال انتحاب

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں