1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بےباک جی کو مبارکباد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏20 نومبر 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    [BLINK]بےباک جی کو مبارکباد[/BLINK]

    میری اور ہماری اردو کے تمام پیارے ساتھیوں کی طرف سے بےباک جی کو دادا بننے پہ دل کی گہرائیوں‌سے مبارکباد قبول ہو
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    اللہ تعالی بچی کو ایمان والا صحت تندرستی اور لمبی عمر والا بنائے
    ماں باپ کی آنکھوں کا تارا اور فرمانبردار بنائے
    دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے اور نیک نصیب کرے....آمین ثم آمین

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےباک جی کو مبارکباد

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اللہ بچی کو صحت تندرستی اور لمبی حیات صالح عطا فرمائے اور والدین کے لئے سکھ چین کا سامان بنے
     
  3. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےباک جی کو مبارکباد

    [​IMG]
    میری طرف سے بےباک صاحب کو دل کی گہرائیوں‌سے بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالی بچی کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ نیک اور اچھے نصیب والی ہو۔آمین ​
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےباک جی کو مبارکباد

    [​IMG]

    قابل صد احترام بے باک جی آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے [BLINK]مبارک[/BLINK] ہو

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےباک جی کو مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو بے باک جی کو اور بچی کے والدین کو۔۔
    اللہ اسے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اورطویل عمر عطا فرمائے۔۔آمین

    [​IMG]
     
  6. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےباک جی کو مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو بےباک جی، اللہ کی رحمت نے آپ کے گھر کو رونق بخشی ہے۔
    اللہ بچی کو صحت دے اور اس کے نصیب اچھے کرے، آمین
     
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےباک جی کو مبارکباد

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    محترم بے باک جی السلام علیکم
    [​IMG]
    آپ کومیری اور ہماری اردو پیاری اردو کے تمام ممبران کی جانب سے​

    [​IMG]
    اللہ کی رحمت ملنے کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو
    [​IMG]
    اور دعا ہے کہ ربِ کریم اس بچی کو حیاء ، فرماں برداری،جیسے قیمتی گؤہر سے نوازے۔۔آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےباک جی کو مبارکباد

    محترم بےباک جی !
    بہت بہت دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔
    http://i.123g.us/c/congrats_newbaby/card/102494.gif
    اللہ کریم سے گڑیا کی خوشیوں‌بھری زندگی اور اچھے نصیب کے لیے دعا گو ہوں۔
    والسلام
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےباک جی کو مبارکباد

    السلام علیکم بےباک بھائی
    ننھی پری کی ولادت پر دلی مبارک باد قبول فرمائیں
    اللہ تعالی نوارد پری کو سیدہ فاطمۃ الزاہرا سلام اللہ علیہا کے صدقے عمردرازی اور اعلی سیرت و کردار عطا فرمائے۔
    اور آپ کے دنیا جہان کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین ​
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےباک جی کو مبارکباد

    رحمت خداوندی ننھی پری کی صورت میں آپ کے خاندان کا حصہ بنی۔۔۔اللہ کریم آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں‌رکھے۔ آمین
    میری طرف سے بہت بہت مبارک :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں